حکومت نے’ میری گاڑی‘ اسکیم بھی متعارف کروادی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شہریوں کو خوشخبری ،وفاقی حکومت نے ’’میری گاڑی اسکیم‘ ‘متعارف کرا دی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے وفاقی بجٹ برائے سال 2020-21 پیش کرتے ہوئے کہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے متعارف کردہ اسکیم کے تحت 850 سی سی تک کی … Read more