مادھوری ڈکشت کے حوالے سے افسوسناک خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مادھوری ڈکشت کے حوالے سے افسوسناک خبر۔۔۔۔بالی ووڈ کی نامور ادکارہ مادھوری ڈکشت اپنے وقت کی خوبرو اور بیوٹی کوئین کہلاتی تھیں اُنہوں نے کافی لمبے عرصے تک بالی ووڈ میں راج کیا اُنہوں نے بالی ووڈ میں بڑا نام کمایا اور لوگوں کے دلوں پر راج کیا۔

بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی والدہ نہلاتا ڈکشٹ 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ والدہ کے انتقال کی تصدیق مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر شری رام نینے کی جانب سے کی جاچکی ہے والدہ کے انتقال کی تصدیق مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر شری رام نینے کی جانب سے کی جاچکی ہے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری کی والدہ نہلاتا ڈکشٹ کا انتقال آج صبح ہوا، ان کی آخری رسومات بھی آج ہی ادا کی جائیں گے۔ والدہ کے انتقال کی تصدیق مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر شری رام نینےکی جانب سے کی جاچکی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مادھوری کی والدہ کی عمر 91 برس تھی، فی الحال ان کی موت کی وجہ سامنے نہیں آئی۔ دوسری جانب اہم پاکستانی باولر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا قومی ٹیم کے اہم آل راونڈر نے مایوس ہوکر کرکٹ کے تمام شعبوں سے استعفی دے دیا ہے ۔ یہاں بات ہورہی ہے سہیل تنویر کی جنھوں نے نہ صرف ون ڈے اور ٹیسٹ میچز میں اپنی کارکردگی دکھائی بلکہ 400 کے قریب ٹی ٹونٹی میچز بھی کھیل چکے ہیں اُن کا شمار ان پاکستانی باولرز میں ہوتا ہے جو آئی پی ایل بھی کھیل چکے ہیں ۔

Leave a Comment