معروف شخصیت کی جان لے لی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف شخصیت کی جان لے لی گئی۔۔۔۔۔لاہور کے نواحی علاقے کالا شاہ کاکو میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما بھتیجے سمیت ق ات ل ا نہ ح م ل ے میں جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل عرف نکا پہلوان اپنے بھتیجے کے ساتھ لاہور جا رہے تھے۔

کہ کالا شاہ کاکو کے مقام پر چار افراد نے اُن کی گاڑی پر ف ا ئ ر ن گ کی۔ف ا ئ ر ن گ کے نتیجے میں شیر افضل اور بھتیجا ارسلان موقع پر ہی دم توڑ گئے جن کی لاشوں کو ریسکیو 1122 کے ذریعے ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے تفتیش شروع کردی ہے جبکہ وقوعہ کو بھی سیل کردیا ہے۔دوسری جانب آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کی اور ملزمان کی فوری گرفتار کی ہدایت کردی ہے۔دوسری جانب ایک رپورٹ کے مطابق قبرستان کے ایک خدمات گار عبدالقیوم نے ایک قبر کی نشاندہی کرتے ہوئے بتایا ہے۔کہ یہ قبر ایک 22سالہ نوجوان کی ہے جو اپنے ماں باپ کا نہایت فرمانبردار اور خدمات گزار تھا۔ اس نوجوان کے روز مرہ کے کاموں میں پانچ وقت نماز کی ادائیگی بھی شامل تھی۔ اس نوجوان نے کبھی بھی روزے نہیں چھوڑے تھے۔اس کا انتقال ہوا اور تدفرین کیلئے قبر کھودی جا رہی تھی تو سب نے دیکھا کہ اس کی قبر کی مٹی خود ہی باہر کی جانب ابلنے لگی۔ یہ منظر دیکھ کر وہاں موجود مولوی صاحب نے کہا کہ قبر بھی اس نوجوان کا شدت سے انتظار کر رہی تھی ۔نوجوان کی قبر جلدی بنائو جس کے بعد لوگوں نے اپنے ہاتھوں کی مدد سے نہایت ہی آسانی سے وہ قبر بنا لی۔ اس کام میں بمشکل دس سے پندرہ منٹ کا وقت لگا۔

Leave a Comment