Breaking News

کیا کچھ بڑے ہونے والا ہے؟؟صدر عارف علوی نے بڑا قدم اٹھا لیا،حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ چند یوم قبل ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ’’ نجم سیٹھی شو ‘‘ میں سینئر صحافی نجم سیٹھی نے انکشاف کیا تھا کہ صدرمملکت عارف علوی شہباز شریف کی حکومت کیلئے نیا مسئلہ پیدا کر سکتے ہیں۔اس وقت شہباز حکومت صرف ووٹوں کے اوپر قائم ہے۔

قومی اسمبلی میں وزارت عظمیٰ کیلئے 171 ووٹ درکار ہوتے ہیں جبکہ ان کے پاس 174 ارکان ہیں۔اب کسی اسٹیج پر بھی عارف علوی یہ فیصلہ کرسکتے ہیں کہ اب شہباز حکومت کے پاس 171 سے بھی کم لوگ رہ گئے ہیں۔ کچھ لوگ انہیں چھوڑ کر چلے گئے ہیں یا کچھ لوگ بیمار ہوگئے ہیں، یا کوئی وفات پاگیا ہے وغیرہ وغیرہ۔ تو ایسی صورتحال میں عارف علوی اچانک سے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں۔ نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ کیونکہ صدر مملکت کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ وزیراعظم سے کسی بھی وقت اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں کہ آپ شو کریں کہ آپ کے پاس قائد ایوان کیلئے اکثریت ہے۔ تو ایسی صورتحال میں شہبازشریف صاحب کیا کریں گے؟ دوسری جانب حالیہ دنوں بالی ووڈ اداکارہ امیشاپٹیل اور پاکستانی اداکار عمران عباس ایک خلیجی ملک میں ہونے والے ایوارڈ شو میں اکٹھے ہوئے۔ اس دوران دونوں نے ایک ساتھ کچھ ویڈیوز بنا کر پوسٹ کیں، جو بہت وائرل ہوئی اور ان ویڈیوز کی وجہ سے 46سالہ امیشا پٹیل اور 39سالہ عمران عباس کے درمیان تعلقات کی افواہ بھی گردش کرنے لگی۔ اب امیشاپٹیل کی طرف سے اس افواہ پر بھارتی میڈیا کو وضاحت کر دی گئی ہے۔ امیشاپٹیل نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں عمران عباس سے اپنے تعلقات پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”میں عمران عباس کو سالوں سے جانتی ہوں۔ میں نے وہ تمام خبریں پڑھی ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ میں اور عمران عباس ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔ میں ان خبروں سے بہت لطف اندوز ہوئی ہوں۔

About admin

Check Also

چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت۔۔۔شام کی تہلکہ خیز بریکنگ نیوز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما چودھری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *