Breaking News

بڑا تحفہ۔۔۔پورا ملک خوشی سے جھوم اُٹھا۔۔۔پٹرول کی قیمتوں تاریخی کمی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق  برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 7 ڈالر تک کمی ہوئی جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت 97.97 ڈالر ہوگئی۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت سے متعلق 2 تجاویز حکومت کو بھیجی جائیں گی۔

ذرائع نے دعویٰ کیا کہ  پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز زیرغور…عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق منگل کو کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 7 ڈالر تک کمی ہوئی جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت 97.97 ڈالر ہوگئی۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت سے متعلق 2 تجاویز حکومت کو بھیجی جائیں گی۔ دوسری جانب  امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے بھی کہا کہ سیلاب میں لوگ ڈوبے نہیں بلکہ انہیں ڈبویا گیا ہے۔اسلام آباد میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ موجودہ سیلاب میں لوگ کہتے ہیں ہم ڈوبے نہیں بلکہ ہمیں ڈبویا گیا ہے، سندھ اور بلوچستان میں ہر کسی نے کہا کہ ہمیں ڈبویا گیا ہے۔سراج الحق نے کہا کہ سندھ کے ایک علاقے میں لوگوں کو بچانے کے لیے فوج نے ایک جگہ کٹ لگایا لیکن جب فوج چلی گئی تو جاگیرداروں نے پھر کٹ بند کر دیا اور لوگ پھر روتے رہ گئے۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے صنعتی ترقی والے ممالک کو پاکستان کی مدد کرنے کا مطالبہ کرکے بہت اچھا کا کام کیا ہے لہٰذا امریکا، چین اور روس سمیت جتنے ممالک نے فضائی آلودگی پھیلائی ہے وہ پاکستان کا نقصان پورا کریں۔

About admin

Check Also

ہر جگہ آصف زرداری کے ساتھ دکھائی دینے والی یہ خاتون کون ہیں؟ یہ سابق صدر کو اکیلا کیوں نہیں چھوڑتیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اکثر سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کے ساتھ کچھ ایسے لوگ بھی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.