Breaking News

بڑی خبر ۔۔۔تمام پاکستانی تیار ہو جائیں ۔۔۔چند ہی گھنٹوں میں کچھ بہت بڑا ہونیوالا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بڑی خبر ۔۔۔تمام پاکستانی تیار ہو جائیں ۔۔۔چند ہی گھنٹوں میں کچھ بہت بڑا ہونیوالا ہے۔۔۔تمام لوگ تیا ہو جائیں یہ سننے کیلئے کہ آج کے دن کیا ہونے والا ہے۔۔۔۔جی تو آ ج آپکو بتاتے چلیں کہ آج ۔۔۔۔ستاروں کی چال میں برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل۔۔۔ آپ کو ابھی چند دنوں تک بے حد ہوشیاری کے ساتھ چلنا ہوگا۔

اور خصوصاً آج کسی بھی ایسے کام سے دور رہنا ہوگا جس میں پہلے بھی آپ پریشانی سے گزر چکے ہیں خیال کریں۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی۔۔۔ آپ کی جس بھی معاملے میں لاپرواہی سے کام ہو رہا ہے اس کو فوراً ٹھیک کریں اور اس بار غلطی کی گنجائش نہیں ہے۔ آج شاہد کوئی پیشکش بھی سامنے آئے۔ برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون۔۔۔جو لوگ کسی دشمن سے خوف زدہ ہیں وہ اب بالکل نہ گھبرائیں اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں وہ خود ہی آپ کو مشکل سے نکال کر دوسروں کے سامنے عزت عطا کریں گے۔ برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی۔۔۔ ایک رکاوٹ تو ہے مگر وہ عارضی ہے آپ صبر سے کام لیں اور کسی نہ کسی طرح آج کا دن گزرنے کی کوشش کریں کل تک ان شاءاللہ صورتحال کافی بدل جائے گی۔ برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست۔۔۔آپ کسی بھی معاملات کا شکار کیوں نہ ہوں لگتا تو نہیں کہ آپ کو اس میں نقصان ہوگا۔ آج کا دن آپ کے لئے ان شاءاللہ اچھا اور طاقتور ہی ثابت ہوگا۔ برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر۔۔۔جن افراد نے روز گار میں اب تبدیلی کا سوچ لیا ہے وہ اللہ پاک کا نام لے کر قدم اٹھائیں ان شاءاللہ ان کے لئے اب اچھا ہی ہوگا صورتحال بہتر جا رہی ہے۔ برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر۔۔۔ آپ جس بات کو لے کر اپنے معاملات کو خراب کئے ہوئے ہیں وہ آپ نے خود ہی ٹھیک کرنے میں اور آج اس کا موقع بھی مل جائے گا اس سے فائدہ اٹھالیں۔

About admin

Check Also

ہر جگہ آصف زرداری کے ساتھ دکھائی دینے والی یہ خاتون کون ہیں؟ یہ سابق صدر کو اکیلا کیوں نہیں چھوڑتیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اکثر سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کے ساتھ کچھ ایسے لوگ بھی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.