Breaking News

ہم نہیں روئیں گے: میک اپ خراب ہو جائے گا ۔۔ رخصتی پر میکے والوں کے جواب پر دلہن نے کیا کیا؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہم نہیں روئیں گے: میک اپ خراب ہو جائے گا ۔۔ رخصتی پر میکے والوں کے جواب پر دلہن نے کیا کیا؟ دلچسپ ویڈیو وائرل ایک وقت تھا جب رخصتی کے وقت دلہن اور اس کے گھر والوں کا رونا روایت سمجھا جاتا تھا، لیکن اب اگر دلہن نہ روئے تو اسے ماڈرن دلہن تصور کیا جاتا ہے۔ اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔آج کے دور میں شادی بیاہ کی تقریبات میں میک اپ کو خاص اہمیت دی جاتی ہے، پھر چاہے وہ دلہن کا ہو یا پھر ساس کا۔

ہر کوئی میک اپ پر خاص توجہ دیتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ اب میک اپ کی خاطر رونا دھونا بھی کم ہی ہو گیا ہے، ورنہ چہرا خراب بھی ہو سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں ایک دلہن کو دیکھا جا سکتا ہے جو کہ رخصتی کے وقت میکے والوں کو روتے ہوئے بجائے حیرت سے تک رہی ہے۔ ویڈیو میں آگے دلہن حیرت زدہ انداز میں سوال کرتی ہے کہ آپ سب رو کیوں نہیں رہے ہو؟ میں جا رہی ہوں۔جس پر میکے والوں کے جواب نے دلہن کو بھی حیرت میں ڈال دیا، میکے والوں کا کہنا تھا کہ ہم کیوں روئیں؟ ہمارا میک اپ خراب ہو جائے گا۔ویڈیو کو سوشل میڈیا پر تفریح کا ذریعہ بنایا جا رہا ہے اور میمز میں بھی شامل کیا جا رہا ہے۔ جبکہ دوسری طرف یاد رہے کہ  اروشی روٹیلا نے ایک فین پیچ سے شیئر کی گئی ایڈیٹ شدہ ویڈیو کو انسٹاگرام سٹوری پر شیئر کیا جس سے بظاہر یہ تاثر جا رہا ہے کہ بھارتی اداکارہ بھی فاسٹ بولر نسیم شاہ پر فریفتہ ہو گئی ہیں۔ بعد ازاں  گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کے دوران نسیم شاہ نے اروشی روٹیلا سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا۔

About admin

Check Also

کسی خوبصورت عورت کے شوہر نے اچانک داڑھی رکھ لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مستنصر حسین تارڑ کا کہنا ’’کچھ لوگوں کو ’کیسے ہو‘ نہیں بلکہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *