Breaking News

انا للہ و انا الیہ راجعون پی ٹی آئی کے سینئر رہنما انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح  آج ایک افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔

معروف سیاسی و سماجی رہنما حنید لاکھانی ڈینگی وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے ۔اہل خانہ کے مطابق،حنید لاکھانی ڈینگی وائر میں مبتلا ہونے کے باعث نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے جو کہ اب انتقال کرگئے ہیں ، حنید لاکھانی اقرایونیورسٹی کے سربراہ بھی تھے۔اہل خانہ کا بتانا ہے کہ حنید لاکھانی کی نماز جنازہ کل جمعہ کے بعدمسجد صہیم خیابان راحت میں ادا کی جائے گی۔دوسری جانب محکمہ صحت کے مطابق کراچی سمیت سندھ میں تیزی سے ڈینگی کے کیسز بڑھنے لگے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں 91 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ کراچی میں 87  کیسز رپورٹ ہوئے۔دوسری جانب افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم نے سارا میچ بہت اچھا کھیلا لیکن آخر میں اپنے اعصاب پر قابو نہیں رکھ پائے ، باؤلر بھی آخری اوور میں پلان پر عملدرآمد نہیں کرسکا۔پاکستان کے خلاف میچ میں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد نبی نے کہا کہ لڑکوں نے بہترین باؤلنگ اور فیلڈنگ  کی لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمیں ایک بار پھر وہی مسئلہ ہوا کہ آج پھر  ہم میچ کو اچھے طریقے سے ختم نہیں کرپائے، آخر میں ہم اپنے اعصاب پر قابو نہیں رکھ پائے۔جبکہ دوسری طرف دوسروں کی وکٹیں گراتے گراتےاپنی ہی بڑی وکٹ گر گئی ،اہم ترین رہنما کی ن لیگ میں شمولیت کی خبر نے تہلکہ مچا دیا۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف ایک اور جھٹکا ،بڑی وکٹ گر گئی تحریک جنوبی پنجاب محاذ کے رہنما سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی طاہر بشیر چیمہ نے پی ٹی آئی کو بائے بائے کر دیا۔

About admin

Check Also

شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام کے بعد فواد چوہدری اور عمر فاروق ظہور کا واٹس ایپ پر رابطہ ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کو دیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *