Breaking News

”مشہور زمانہ نجومی! بابا وانگا کی 2022 سے متعلق پیش گوئیوں میں سے 2 پوری ہوگئیں“

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بابا وانگا جو کہ ایک خاتون نجومی تھیسس کا تعلق بلغاریہ سے تھا اور وہ ایک نامور خاتون نجومی تھی جو کہ کسی حادثے میں نابینا ہو گئی تھی اور اس نے بہت نے شمار ایسی پیشین گوئیاں کی تھیں جو کہ سچ ثابت ہو چکی ہیں گزشتہ بہت سے سالوں کی طرح 2022 میں کیا اہم واقعات رونما ہو نے والے ہیں۔

ان کی بھی پیش گوئیاں بابا ونگا نے اپنے مرنے سے پہلے کی تھی 2022 کے حوالے سے بابا وانگا نے جو پیشین گوئیاں کی تھی اب تک ان میں سے دو ٹھیک ثابت ہو چکی ہیں ، ایک یہ کہ سیلاب اور زلزلے آئیں گے جس کا سامنا ایشیائی ممالک کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا بھی کرے گا اور یہ بات سامنے آ چکی ہے اس سال میں بھارت ، بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ بھی سیلاب سے متاثر ہو چکے ہیں اور بھارت میں بھی سیلاب کی وجہ سے کئی ا مو ا ت واقع ہو چکی ہیں ، دوسری پیش گوئی جو کہ درست ثابت ہو چکی ہے وہ پانی کے بحران کی تھی ، جس میں اس کا کہنا تھا کہ بہت سے شہر پانی کے بحران کا شکار ہونے والے ہیں ، اور اب یہ بات بھی ثابت ہو رہی ہے ، یاد رہے بابا وانگا نے 5079 تک کے سالوں کی پیش گوئی کی تھی اور اس کا خیال تھا کہ اس کے بعد دنیا بالکل ختم ہو جائے گی ۔ دوسری جانب بلوچستان میں کروڑوں روپے لاگت سے بننے والے ڈیمز سیلاب میں بہہ گئے۔سیلابی ریلے جہاں اپنے ساتھ مکان، فصلیں اور دیگر تعمیرات کو بہا لے گئے وہیں بلوچستان میں 5 سال قبل بننے والے 21 ڈیمز بھی سیلابی ریلوں کی نذر ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والے 21 ڈیمز سیلابی ریلے کی نذر ہوگئے۔ بلوچستان میں سیلابی ریلے جہاں اپنے ساتھ مکان، فصلیں اور دیگر تعمیرات کو بہا لے گئے وہیں بلوچستان میں 5 سال قبل بننے والے 21 ڈیمز بھی سیلابی ریلوں کی نذر ہوگئے۔ڈیمز تعمیر کرنے والے کانٹریکٹرز ڈیمز ٹوٹنے کی وجہ بڑے پیمانے پر کرپشن کو قرار دیتے ہیں جب کہ موجودہ صوبائی حکومت نے ان الزامات کو مسترد کردیا۔

About admin

Check Also

’میرا ڈیتھ سرٹیفکیٹ گم ہوگیاجسے ملے اطلاع کرے‘ ایک اشتہار جس نے ہرکسی کو حیران کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قانونی دستاویزات گم ہونے کے اشتہاراخبارات میں آتے رہتے ہیں تاہم آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.