Breaking News

’’چالیس سال سےجیل میں بیگناہ آدمی ‘‘

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اجامو ایک غریب شخص کا اکلوتا بیٹا تھا 17 سال کی عمر میں قت ل کا الزام لگا اور عمر قی د کی سزا ہوئی۔40 سال جیل میں بھگتنے کے بعد ایک دن اجامو کو عدالت نے یہ کہتے ہوئے بری کر دیا کہ یہ بے گناہ ہے۔اجامو کمرہ عدالت میں جج کے سامنے بیٹھا تھا۔

جج نے ان کے آگے ایک خالی ورقہ رکھا اور ان سے کہہ دیا کہ ان 40 سالوں کے بدلے اس کاغذ پر جتنی چاہیں رقم لکھ دیں ریاست آپ کو فوری ادا کرے گی۔ جانتے ہو اجامو نے کیا لکھا ؟ اجامو نے صرف ایک جملہ لکھا کہ “جج صاحب اس قانون پر نظر ثانی کیجئے” تاکہ کسی اور اجامو کی زندگی کے قیمتی 40 سال ضائع نہ ہوں۔ اس کے بعد وہ رو پڑے اس کے ساتھ کمرہ عدالت میں موجود حاضرین کی آنکھیں بھی اشک بار تھی. یہ کمرہ عدالت میں اسی لمحے کی تصویر ہے جب اجامو کے ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا۔ ہمیں یہ نظام بدلنے کی ضرورت ہے ! کتنے ہی لوگ بے گناہ جیلوں میں پڑے رہتے ہیں ، اور کتنے گناہگار قانون شکنی کرتے ہیں اور ر شوت دے کر چھوٹ جاتے ہیں، انہیں کوئی پوچھتا بھی نہیں ۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق  شہباز گل کا موبائل برآمد کرنے کیلئے گزشتہ رات پولیس نے شہباز گل کے ڈرائیور کے گھر پر چھاپہ مارا جس دوران ڈرائیور اظہار فرار ہو گیا ، پولیس نے اس کی اہلیہ اور برادر نسبتی کو حراست میں لے لیا۔اس حوالے سے وفاقی پولیس کا کہنا ہے کہ ’’شہباز گل کے ڈرائیور کے گھر چھاپے اور گرفتاری کا عمل قانونی ہے، ڈرائیور کے اہلِ خانہ نے کارِ سرکار میں عملی مزاحمت کی۔

About admin

Check Also

ہم نہیں روئیں گے: میک اپ خراب ہو جائے گا ۔۔ رخصتی پر میکے والوں کے جواب پر دلہن نے کیا کیا؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہم نہیں روئیں گے: میک اپ خراب ہو جائے گا ۔۔ رخصتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.