Breaking News

میں خود گھر آنے تک روتا رہا۔۔جانیے مولانا طارق جمیل نے نسیم وکی کی والدہ کا جنازہ پڑھایا تو وہاں کیا منظر دیکھا؟ رونگٹے کھرے کر دینےوالے انکشافات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) والدہ کے جنازے پر پریشان کھڑے تھے، جی ہاں آج ہم یہاں بات کر رہے ہیں مشہور کامیڈین نسیم وکی کی جو بھارت و پاکستان میں دنیا کو ہنسانے کیلئے مشہور ہیں۔ہوا کچھ یوں کہ مولانا طارق جمیل کہتے ہیں کہ میں رائیونڈ میں ہی تھا تو مجھے نسیم وکی کی والدہ کے انتقال کے بارے میں معلوم ہوا۔

جس پر میں جنازہ پڑھانے کیلئے روانہ ہو گیا تھا۔ مزید یہ کہ وہاں جا کر میں نے دیکھا کہ بڑے بڑے 200 کے قریب اسٹیج کے فنکار ان کی والدہ کا جنازہ پڑھنے اور ان کی آخری رسومات میں شریک ہونے آئے ہوئے تھے تو انہیں میں نے کچھ دیر کے بعد بٹھا لیا اور بیان کرنا شروع کر دیا اور تو اور اپنے بیان میں نبی پاک  کا دنیا سے رخصت ہونے کا واقعہ سنایا اور حسین پاک و حسن پاک کے بارے میں بتایا۔ جس کے بعد وہاں موجود ہر شخص روتا رہا اور ایک شخص کا جسم تو بہت کانپ رہا تھا اسی دوران کہنے لگا کہ لوگوں نے ہمیں غلط کہہ کہہ کر زندگی میں اتنا دور بھیج دیا۔ یہ الفاظ سننے کے بعد مولانا صاحب فرماتے ہیں کہ میں پورے راستے روتا ہوا گھر آیا۔ آخر میں آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ وکی صاحب والدہ کے جنازے پر غم سے نڈھال اور پریشان تھے۔ اور ہم پریشان ہوں بھی کیوں نہ کیونکہ جب بھی ہم گھر داخل ہوتے ہیں اور ہمیں ماں نظر نہیں آتی تو بے سکون ہو کر فوراََ پوچھتے ہیں کہ امی کہاں ہے تو سو چیں کہ اس بیٹے کی کیا حالت ہو گی کہ جس کی جان سے پیاری والدہ کا انتقال ہو گیا ہو۔

About admin

Check Also

’میرا ڈیتھ سرٹیفکیٹ گم ہوگیاجسے ملے اطلاع کرے‘ ایک اشتہار جس نے ہرکسی کو حیران کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قانونی دستاویزات گم ہونے کے اشتہاراخبارات میں آتے رہتے ہیں تاہم آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.