Breaking News

باپ کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بننے والی آٹھویں کلاس کی طالبہ نے بچے کو جنم دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) زلزلے اور قدرتی آفات ایسے ہی نہیں آتیں یہ سب کچھ ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے کیا کوئی سگا باپ بھی اپنی حقیقی بیٹی کے ساتھ ایسا کر سکتا ہے لیکن ایسا ہو گیا ہے کہ دھرتی کانپ اُٹھی ہے بھارتی ریاست تامل ناڈو میں باپ کے ہاتھوں زیا د تی کا نشانہ بننے والی 13 سالہ بچی نے بیٹے کو جنم دے دیا۔

“انڈیا ٹوڈے “کے مطابق سرکاری سکول میں آٹھویں کلاس کی طالبہ نے پیٹ درد کی شکایت کی جس پر اسے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر نے اس کے امید سے ہونے کا انکشاف کیا۔ منگل کے روز 13 سالہ  بچی نے ایک بیٹے کو جنم دیا۔ ہسپتال انتظامیہ نے واقعے کے بارے میں پولیس کو آگاہ کیا جس نے بچی سے پوچھ گچھ کی تو انکشاف ہوا کہ گزشتہ 10 ماہ سے اس کا باپ ہی اس کے ساتھ یہ سب کچھ کر رہا ہے۔ بچی کے مطابق اس کے والدین میں علیٰحدگی ہوچکی ہے، وہ اور اس کا بھائی اپنی دادی کے ساتھ رہتے ہیں، اس کی دادی روزانہ اسے کھانا پکا کر دیتی ہے جو وہ اپنے باپ کو دینے جاتی ہے، جہاں ہر روز اس کا باپ اس کے ساتھ غلط کام کرتا ہے۔ بچی کی شکایت پر پولیس نے بد بخت باپ کو گر فتا ر کر لیا ہے۔ دوسری جانب  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے جیرڈونی برانڈ کی پولو ٹی شرٹ پہنی گئی تو اس کی فروخت میں 1050 فیصد اضافہ ہوگیا۔عمران خان نے مولانا طارق جمیل سے ملاقات میں جیرڈونی برانڈ کی پولو ٹی شرٹ پہن رکھی تھی، عمران خان کی طرف سے یہ شرٹ پہننے کے بعد برانڈ کی سیلز میں 380 فیصد تک اضافہ ہوا۔ جب اس حوالے سے مختلف قومی اخبارات و ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر خبریں سامنے آئیں تو شرٹ کی فروخت میں 1050 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔

About admin

Check Also

ہم نہیں روئیں گے: میک اپ خراب ہو جائے گا ۔۔ رخصتی پر میکے والوں کے جواب پر دلہن نے کیا کیا؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہم نہیں روئیں گے: میک اپ خراب ہو جائے گا ۔۔ رخصتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.