اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 25 دنوں میں قرآن حفظ کرنے والی لڑکی نے کس طرح یہ عالمی ریکاڑد بنایا؟متعدد چھوٹی عمر کے بچے بھی حافظ قرآن بننے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔ مگر آج جس لڑکی کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں اس نے ایک شاندار ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق کشمیر کی ایک نوجوان لڑکی نے صرف 25 دنوں میں حافظ قرآن بن کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے جو کشمیریوں کے لیے بھی اعزاز کی بات ہے۔
گریز بانڈی پورہ کی ایک نوجوان لڑکی کلثومہ بنت مجید نے صرف 25 دنوں میں قرآن کی حافظہ بن گئی ہیں جن کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔کلثومہ بنت مجید نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میں نے بہت زیادہ محنت کی اور دن رات یک کر کے میں نے قرآن حفظ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ نہ میری نیند پوری ہوتی یہاں تک میں نے کھانا پینا بھی چھوڑ دیا تھا تاکہ سارا دھیان قرآن حفظ کرنے میں لگاجبکہ صبح کا آغاز اس دُعا سے کریں سارا دن کامیابی آپ کے قدموں میں ہوگیحضرت انس ؓ فرماتے ہیں کہ جوشخص اس دعا کو دس بار پڑھے گا وہ گناہوں سے ایسا پاک ہوجاتا ہے جیسا کہ اسی دن پیدا ہوا تھا اور مزید فرماتے ہیں کہ دنیا کی ستر بلاؤں سے عافیت بھی دی جاتی ہے یعنی جو شخص اس دعا کو دس بار پڑھے گاتو دنیا کی ستر بلاؤں سے اس کی حفاظت ہوجائے گی۔ جس میںچند کاآپ نے ذکر فرمایا جنون یعنی پاگل پن جذام اور برص یعنی کوڑھ اورریح وغیرہ یعنی جو گیس کے مسائل ہوتےہیں ۔دعا یہ ہے : بسم اللہ الرحمن الرحیم لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم ۔یہ دعا ہے جس کی فضیلت حضرت انس ؓ نے بیان فرمائی ہے آپ نے صبح کے وقت دس بار اس دعا کو پڑھنا ہے اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے آپ کا ہر کام بنے گا اور دن بھر آپ شیطان سے محفوظ رہیں گے درود پاک آپ کوئی بھی پڑھ سکتے ہیں درود ابراہیمی پڑھنا چاہیں تو وہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔