Breaking News

بچھو کی پیدائش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حضرت سعدی فرماتے ہیں۔ “میں نے کسی کتاب میں پڑھا تھا۔ کہ بچھوؤں کی پیدائش عام جانوروں کی طرح نہیںہوتی۔ اپنی ماں کے پیٹ میں جب یہ کچھ بڑا ہو جاتا ہے۔ تو اندر سے پیٹ کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے۔ اور یوں سوراخ کر کےباہر آ جاتا ہے.۔ ”سعدی فرماتے ہیں۔ کہ میں نے یہ بات ایک دانا کے سامنے بیان کی تو انہوں نے فرمایا:

میں سمجھتا ہوں کہ بات درست ہی ہو گی۔ بچھو کی فطرت اورعادت پر غور کیا جائے تویہ بات سمجھ آتی ہے۔ کہ اس نے اپنی زندگی کے پہلے دن سے برائی ہی کی ہوگی۔“حضرت سعدی نے اس حکایت میں بچھو کی پیدائش اور فطرت کا حوالہ دے کر بدفطرت لوگوں سے علحیدہ رہنے کی تلقین فرمائی ہے۔ جو شخص اپنوں سے وفا نہیں کرتا وہ غیر کا کیسے ہو سکتا ہے۔جبکہ صبح کا آغاز اس دُعا سے کریں سارا دن کامیابی آپ کے قدموں میں ہوگیحضرت انس ؓ فرماتے ہیں کہ جوشخص اس دعا کو دس بار پڑھے گا وہ گناہوں سے ایسا پاک ہوجاتا ہے جیسا کہ اسی دن پیدا ہوا تھا اور مزید فرماتے ہیں کہ دنیا کی ستر بلاؤں سے عافیت بھی دی جاتی ہے یعنی جو شخص اس دعا کو دس بار پڑھے گاتو دنیا کی ستر بلاؤں سے اس کی حفاظت ہوجائے گی۔جس میںچند کاآپ نے ذکر فرمایا جنون یعنی پاگل پن جذام اور برص یعنی کوڑھ اورریح وغیرہ یعنی جو گیس کے مسائل ہوتےہیں ۔دعا یہ ہے : بسم اللہ الرحمن الرحیم لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم ۔یہ دعا ہے جس کی فضیلت حضرت انس ؓ نے بیان فرمائی ہے آپ نے صبح کے وقت دس بار اس دعا کو پڑھنا ہے اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے آپ کا ہر کام بنے گا اور دن بھر آپ شیطان سے محفوظ رہیں گے درود پاک آپ کوئی بھی پڑھ سکتے ہیں درود ابراہیمی پڑھنا چاہیں تو وہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔

About admin

Check Also

خبردار!!! اگر آپ کے فضلے میں یہ چیز نظر آئے تو یہ کینسر کی پہلی نشانی ہوتی ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کینسر ایسا مرض ہے جو اب قابل علاج تو ہے مگر اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published.