Breaking News

معروف خوبرو اداکارہ ایمان علی نے کہا ہےکہ لوگ مجھے خوبصورت کہتے ہیں لیکن جب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی نامور اور معروف خوبرو اداکارہ ایمان علی نے کہا ہےکہ لوگ مجھے خوبصورت کہتے ہیں لیکن جب بھی شیشے کے سامنے کھڑی ہوتی ہوں تو لوگوں کی باتیں مجھے کافی حد جھوٹ لگتی ہیں یہی نہیں بلکہ جب سیلیفی لیتی تو مختلف پوز سے لیتی ہوں۔

کہ کہیں اچھی آجائے لیکن جب خود کو دیکھتی ہوں تو ایسا لگتا ہے کہ کوئی خواجہ سرا کھڑا ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ان کا کہنا تھا کہ شادی کی لائف سے مطمئن ہوں ہر وقت گھومنا شوہر بابر کیساتھ نیٹ فلیکس دیکھ کر ٹائم گزارنا اچھا لگتا ہے ۔ ان کا کہنا تھاکہ مجھے شاپنگ کرنا بھی پسند نہیں ہے اس لیے میرے پاس زیادہ کپڑے بھی نہیں ہوتے اور جو ہوتے ہیں وہ بھی کہیں نہ کہیں سے آجاتے ہیں جب کہ میرا سفید رنگ میرا پسندیدہ ہے اس لیے لوگ مجھے زیادہ تر اس لباس میں دیکھتے ہیں۔۔۔۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔ سینے کی جکڑن، گلے کی سوزش اور خشک کھانسی آج کل بہت زیادہ پھیلی ہوئی ہےجس کی شکایت اکثر لوگ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ تمام ایسی بیماریاں ہیں جن میں اکثر ہی انسان مبتلانظر آتا ہے۔بظاہر یہ عام ہونے والی بیماریاں ہیں لیکن ان کے ہوتے ہی مشکلات کی ایک لائن لگ جاتی ہےجن میں کھانا نہ کھانے کا دل چاہنا، منہ کا ذائقہ تبدیل ہوجانا، بے آرامی اور گلے میں درد ہونا وغیرہ شامل ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق ان تمام تکالیف کا علاج گھرکے چکن میں موجود چیزوں سے با آسانی کیا جاسکتا ہے اور آلائچی ان میں سے ایک ہے۔

About admin

Check Also

خبردار!!! اگر آپ کے فضلے میں یہ چیز نظر آئے تو یہ کینسر کی پہلی نشانی ہوتی ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کینسر ایسا مرض ہے جو اب قابل علاج تو ہے مگر اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published.