Breaking News

ثانیہ نے گورا بچہ ہونے کیلئے کیا کیا ؟ شعیب ملک نے پہلی مرتبہ بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ دنوں سابہ کرکٹر شعیب ملک نے سحری ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شرکت کی ۔ متعدد دلچسپ سوالوں کے جوابوں اور گپ شپ کے دوران شعیب ملک نے اہلیہ سے متعلق حیران کُن بات بھی بتائی۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے۔

کہ اُن کی اہلیہ، بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے گورا بچہ ہونے کیلئے بہت سارے سیب کھائے تھے ۔شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ‘ ثانیہ مرزا گورا بچہ چاہتی تھیں، اسی لیے ثانیہ مرزا کی والدہ نے اُنہیں خوب سیب کھلائے تھے ۔شعیب ملک کی اس بات کی تائید کرتے ہوئے شو کی میزبان ندا یاسر کا کہنا تھا کہ ہاں یہ بات عام ہے کہ اگر گورے بچے کی خواہش مند خواتین سیب کھائیں تو بچہ گورا پیدا ہوتا ہے ۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات میں 80ٹریلین مکعب فٹ گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ گیس فیلڈ سیح السدیر (ابوظبی) اور جبل علی(دبئی) کے درمیان واقع ہے۔ متحدہ عرب امارات کے مطابق اس دریافت کی بدولت متحدہ عرب امارات قدرتی گیس میں تقریباً خود کفیل ہوجائے گا۔البیان کے مطابق امارات آئندہ مرحلے میں بڑے ترقیاتی منصوبے شروع کررہا ہے۔ آئندہ 50برس کی تیاریاں ہورہی ہیں۔ ان سارے منصوبوں کی گیس ضروریات نئے ذخائر سے مکمل ہوجائے۔ متحدہ عرب امارات میں 80ٹریلین مکعب فٹ گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ گیس فیلڈ سیح السدیر (ابوظبی) اور جبل علی(دبئی) کے درمیان واقع ہے۔ متحدہ عرب امارات کے مطابق اس دریافت کی بدولت متحدہ عرب امارات قدرتی گیس میں تقریباً خود کفیل ہوجائے گا۔البیان کے مطابق امارات آئندہ مرحلے میں بڑے ترقیاتی منصوبے شروع کررہا ہے۔ آئندہ 50برس کی تیاریاں ہورہی ہیں۔

About admin

Check Also

کچھ روز بعد کیا دلچسپ واقعہ پیش آیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آپ کو آج ہماری باتوں سے شاید سر میں درد محسوس ہونے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.