نماز میں ایک غلطی جو بہت سارے لوگ کر جاتے ہیں اوروہ ایسی غلطی ہے جس سے نماز نہیں ہوتی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وہ ایسی غلطی ہے جس سے نماز نہیں ہوتی ۔اس کو جان کر آپ نماز میں غلطی کرنے سے بچ جائیں گے اور آپ کی نماز رد نہیں ہو گی۔نماز ہر بالغ مرد اور عورت پر فرض ہے اور قیامت کے دن پہلا سوال ہی نماز کا ہوگا ۔ اسی لیے ہمیں چاہیے۔

کہ ہم اپنی نماز کی سب بڑی اور چھوٹی غلطیاں صحیح کریں تاکہ ہم اس افضل عبادت کو صحیح طرح ادا کرسکیں ۔ سجدے کی حالت میں یہ غلطی کی جاتی ہے جس سے نماز نہیں ہوتی وہ یہ ہے کہ جب بہت سے لوگ سجدہ کرتے ہیںتو وہ اپنے پاؤں زمین سے جدا کر لیتے ہیں زمین سے اٹھا لیتے ہیں ۔ یاد رکھیے گا یہ بہت بڑی غلطی ہے جس کی وجہ سے نماز نہیں ہوتی ہمیں اپنے پاؤں کی انگلیاں زمین پر رکھنی چاہیے سجدہ کرتے وقت ۔کیونکہ سجدے کی حالت میں کم سے کم پاؤں کی ایک انگلی کا زمین پر ہونا فرض ہے۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔ کیاآپ کو معلوم ہے کہ پیشاب کی رنگت آپ کی صحت کے بارے میں کافی کچھ بتاسکتی ہے؟ جی ہاں مختلف کھانے اور ادویات پیشاب کی رنگت کو بدل سکتے ہیں جبکہ ایسا قدرتی طور پر ہونے کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے۔عام طور پر پیشاب معمولی سا زرد ہو تو اس سے پتا چلتا ہے کہ آپ صحت مند ہیں اور جسم کو مناسب مقدار میں پانی مل رہا ہے۔ اسی طرح وہ بے رنگ یا بالکل پانی کی طرح شفاف ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ نے کافی زیادہ پانی پی رکھا ہے۔ اگر پیشاب کی رنگ کافی حد تک زرد ہو تو یہ بھی نارمل ہونے کی علامت ہے تاہم اگر وہ کچھ زیادہ زرد رنگ کا ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ صحت مند تو ہیں مگر جسم میں پانی کی کمی ہورہی ہے اور آپ کو پانی پی لینا چاہئے۔اسی طرح اگر اس کی رنگت شہد جیسی ہو تو یہ واضح طور پر ڈی ہائیڈریشن کی نشانی ہے جس کا علاج پانی کے زیادہ استعمال سے ہی ممکن ہے۔

About admin

Check Also

پراسرار سوال اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کا حیرت ناک جواب

اللہ اکبر۔۔۔۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی فراست اور علم کی وسعت سے کون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *