Breaking News

بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کا خود سے کئی سال چھوٹے بوائے فرینڈ سے بریک اپ ہوگیا! وجہ کیا بنی؟ اداکارہ نے پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابقہ مس یونیورس اور بالی ووڈ کی خوبرو  اداکارہ سشمیتا سین نے خود سے کئی سال چھوٹے بوائے فرینڈ روہمن شال کے ساتھ بریک اپ کی تصدیق کر دی ہے۔سشمیتا سین نے میڈیا پر خبریں آنے کے بعد انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی جس میں انہوں نے اپنی اور روہمن کی تصویر شیئر کی۔

اداکارہ نے لکھا ” ہمارا تعلق دوستی سے شروع ہوا، ہم اب بھی دوست ہیں، ہمارا رشتہ تو بہت پہلے ختم ہو گیا تھا، پیار اب بھی باقی ہے۔”سشمیتا سین کی اسی پوسٹ کو روہمن نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ری پوسٹ کرکے بریک اپ کی خبروں کی تصدیق کی۔خیال رہے کہ 46 سالہ سشمیتا سین گزشتہ کچھ سالوں سے خود سے 15 سال چھوٹے فیشن ماڈل روہمن شال کے ساتھ تعلق میں تھیں، دونوں شادی کیے بغیر لِو اِن ریلیشن میں رہ رہے تھے۔ دوسری جانب ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا تھا اور بعد میں ان کے شوہر کی تصاویر بھی سامنے آگئی تھیں، اب ٹک ٹاکر نے بتایا کہ ان کی شادی کراچی میں ہوئی تھی ، شوہر نامدار کو دو بچے پسند ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا تھا اور بعد میں ان کے شوہر کی تصاویر بھی سامنے آگئی تھیں، اب ٹک ٹاکر نے بتایا کہ ان کی شادی کراچی میں ہوئی تھی ، شوہر نامدار کو دو بچے پسند ہیں تو حریم شاہ کرکٹ ٹیم بنانا چاہتی ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں حریم نے بتایا کہ میں شادی بہت سکون اور خاموشی سے کرنا چاہتی تھی، دکھاوا کرنا نہیں چاہتی تھی، لوگ شادیوں میں دکھاوا کرتے ہیں اسراف کرتے ہیں میں یہ سب نہیں چاہتی تھی۔بچوں کے بارے سوال پر بلال شاہ نے کہا کہ انہیں دو بچے پسند ہیں ۔

About admin

Check Also

شادی میں کھانا تاخیر سے ملنے پر دولہا شادی ہی چھوڑ کر چلا گیا ، پھر لڑکی والوں نے کیا کیا؟ جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شادی بیاہ کی تقریبات پر اکثر اوقات چھوٹی موٹی باتیں ہو جاتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.