Breaking News

ایک ہی میچ میں 43گول کرانے پر پولیس نے گول کیپر کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جرمنی کی ایک فٹ بال ٹیم ایس وی ویڈیروٹ کے گوگل کیپر مارکو کیویوٹک نے مخالف پی ایس وی اوبرہاسین کے خلاف میچ کھیلتے ہوئے 43 گول کھائے۔ ایس وی ویڈیروٹ کی ٹیم اس میچ میں کوئی گول نہ کر سکی۔مسلح پولیس افسران نے ڈیسل ڈوریف کے شمال میں بوٹروپ میں ٹیم ٹریننگ کے دوران ہی گول کیپر کو گرفتار کر لیا۔

دی سن کے مطابق پولیس گوگل کیپر سے چند باتوں کی وضاحت چاہ رہی تھی۔ ہر دو منٹ میں گوگل کھانے پر سب کے ذہن میں مارکو کے حوالے سے سوالات پیدا ہونے لازمی تھے۔دی سن کے مطابق پولیس نے حراست میں لیے جانے کی اصل وجہ پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔پولیس نے چند سوالات کرنے کے بعد مارکو کو چھوڑ دیا تھا۔ دوسری جانب سابق صدر آصف علی زرداری نے زرداری ہاؤس میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور میں ہر چیز کے ریٹس کیا تھے اب کیا ہیں، یہ بتانے کی ضرورت نہیں، تاہم آگے دوسرا مرحلہ کیسے طے کیا جائے اور ملک کو کیسے چلایا جائے اس بارے میں دیکھا جائے گا۔ہم نے ہر جگہ مرہم رکھا،پاکستان کو آگے بڑھایا ،ہمیں الیکشن میں ٹیکنیکل طور پر پھنسا کر اپنے لوگوں کو جتایا گیا اور ہمیں انجینئرڈ انتخابات میں شکست دی گئی۔ ہم نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے لوگوں کے ایشوز پر مرہم رکھا اور جب میں نے خیبرپختونخوا کا نام لیا تو مجھے سمیت سب کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ہم نے ہمیشہ دوسروں سے دوگنا، تگنا کام کیا تاہم یہ زندگی کا سفر ہے، اس میں اپ اور ڈاؤن چلتا رہتا پے۔ آصف علی زرداری نے مزید کہا کہ میں نے ایک عید جیل میں گزاری یہ ہوتا رہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آپ نے دیکھا پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے منشور میں جھوٹے وعدے نہیں کیے۔

About admin

Check Also

شادی میں کھانا تاخیر سے ملنے پر دولہا شادی ہی چھوڑ کر چلا گیا ، پھر لڑکی والوں نے کیا کیا؟ جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شادی بیاہ کی تقریبات پر اکثر اوقات چھوٹی موٹی باتیں ہو جاتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.