’’ ایک وقت تھا کہ میرے پاس کھانے کے پیسے نہیں ہوتے تھے لیکن آج ۔۔۔۔‘ پری زاد سے ہٹ ہونے والے ’ احمد علی اکبر‘ کی دل چیر دینے والی کہانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)احمد علی اکبر اور منشا پاشا دونوں پرفیکٹ آن اسکرین جوڑی ہیں جنہوں نے ایک ساتھ فلم لال کبوتر بنائی جو کراچی پر مبنی کہانی ہے۔ احمد علی اکبر ایسے ہی اچھے اور لیجنڈ اداکار ہیں جنہوں نے ڈرامہ عہد وفا کیا اور اس کے بعد پری زاد میں تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔

احمد علی اکبر نے حال ہی میں واشنگٹن ڈی سی ساؤتھ ایشین فلم سیلیبریشن میں اسی طرح کی کلاس میں اسی طرح کی فلم میں کام کرنے پر عالمی اعزاز حاصل کیا ہے۔احمد علی اکبر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت میرے پاس کھانے کے پیسے بھی نہیں ہوتے تھے لیکن اب اتنی عزت ملی ہے ہر ڈرامہ ہٹ ہورہا ہے یہ اللہ کا کوئی خاص کرم ہے مجھ پر۔ دوسری جانب ولی وڈ اسٹار اکشے کمار نے اپنی بیوی ٹوئنکل کھنہ سے شادی سے پہلے ان سے 2 شرائط ماننے کا کہا تھا۔ایک انٹرویو کے دوران ٹوئنکل کھنہ نے انکشاف کیا کہ ان کے شوہر نے انہیں 2 چیزیں کبھی نہ کرنے کا کہا تھا۔ٹوئنکل کھنہ کے مطابق ‘میرے شوہر (اکشے کمار) نے مجھے 2 باتیں کہی، ایک تو کبھی اداکاری نہ کرنا اور دوسرا کبھی اسٹینڈ اپ کامیڈی کرنے کی کوشش نہ کرنا، کیونکہ میں ان دونوں میں بہت بری تھی’۔سابق بولی وڈ اداکارہ کے مطابق انہیں بھی احساس ہے کہ اداکاری ان کے لیے کوئی درست کام نہیں تھا۔قبل ازیں ایک اور انٹرویو میں بھی انہوں نے کہا تھا کہ ان کی فلموں پر پابندی لگ جانی چاہئے ‘ میں نے کوئی ہٹ فلم نہیں دی میں نے جو بھی فلمیں کیں، ان پر پابندی لگادینی چاہئے اور کوئی بھی انہیں دیکھ نہ سکے،اکثر میں ایسا ظاہر کرتی ہوں کہ مجھے اپنا فلمی کیرئیر یاد نہیں اور میں اس پر خوش بھی ہوں’۔دوسری جانب ان کے شوہر نے ایک کے بعد ایک 8 ہٹ فلمیں دی ہیں۔

About admin

Check Also

میچ کے دوران معروف گلوکار سٹیڈیم میں ہی جسمانی تعلقات قائم کرتا پکڑا گیا، ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل ہاکی لیگ میں گزشتہ روز فلوریڈا پینتھرز نے وینکوور کینکس کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *