آخر کار عوام کی فریاد سن لی گئی۔۔ گھی کی قیمت میں کتنی بڑی تاریخی کمی کا اعلان کر دیا گیا؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوام کی سن لی گئی آخر کار مہنگائی کے ستائے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے گھی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہےنجی خبررساں ادارے کے مطابقکے مطابق بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئر مین عبدالوحید کا کہنا ہے۔

کہ پاکستان میں گھی کی سالانہ کھپت 45 لاکھ ٹن تک ہے۔ایسو سی ایشن کی جانب سے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کمی کر دی گئی ہے جب کہ قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہو ہو گا۔ دوسری جانب سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ روز قبل ن لیگ کی اہم رہنما نے لندن فون کرکے کہا کہ میری صدارت کا اعلان کر دو۔تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے جی این این کے پروگرام میں سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج سے کچھ روز قبل 5 تاریخ کو ن لیگ کی ایک لیڈر نے لندن فون کیا اور کہا کہ ’آپ میری صدارت کا اعلان کر دو‘۔عارف حمید بھٹی نے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ لیگی رہنما سزا یافتہ بھی ہے۔اس نے درخواست کی کہ میری صدارت کا اعلان کر دیں۔کہا جا رہا ہے کہ اس معاملے پر بہت زیادہ کشیدگی ہو گئی۔ کیونکہ نوازشریف سمجھتے ہیں کہ یہی موقع ہے کہ پارٹی کو ہائی جیک کرکے مریم نواز کو دے دیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف نے ایک ریٹائرڈ جج سے بھی مشاورت کی ہے۔نوازشریف نے پوچھا کہ مریم نواز کو صدر بنایا جا سکتا ہے یا نہیں تو انہیں بتایا گیا کہ نہیں۔

About admin

Check Also

اہم کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی کے والد کا ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)واضح رہے کہ ورلڈ ٹی ٹونٹی کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *