Breaking News

اسلام میں مرد کو دوسری شادی کی اجازت کیوں ہے؟ایک مرتبہ بے نظیر بھٹو نے مولانا فضل الرحمٰن سے یہ سوال پوچھا تو مولانا کا ایسا جواب کہ محترمہ شرما گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام میں مرد کو دوسری شادی کی اجازت کیوں ہے؟ایک مرتبہ بے نظیر بھٹو نے مولانا فضل الرحمٰن سے یہ سوال پوچھا تو مولانا کا ایسا جواب کہ محترمہ شرما گئیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مولانا عبد الغفور حیدری نے ایک دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے کہا ہے۔

کہ ایک مرتبہ شہید بے نظیر بھٹو نے مولانا فضل الرحمان  سے پوچھا کہ اسلام نے مردوں کو دوسری شادی کی اجازت کیوں دی ہے ۔ جس پر مولانا فضل الرحما ن نے ایسا جواب دیا کہ بی بی شہید بھی اسلام کی حقانیت کو ما ن گئیں۔ بے نظیرکے سوال پر مولانا نے جواب دیا کہ اگر اسلام مردوں کو دوسری شادی کی اجازت نہ دیتا تو آج آپ بھی نہ ہوتیں۔ کیونکہ آپ ذوالفقار بھٹو کی دوسری بیوی نصرت بھٹو سے پیدا ہوئی ہیں۔عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ اس واقعہ کو بتانے کا مقصد یہ سمجھانا ہے کہ اسلام کا ہر کام حکمت پر مبنی ہے۔ مولانا عبد الغفور حیدری نے ایک دلچسپ واقعہ سناتے ہوئےکہا ہے کہ ایک مرتبہ شہید بے نظیر بھٹو نے مولانا فضل الرحما ن سے پوچھا کہ اسلام نے مردوں کو دوسری شادی کی اجازت کیوں دی ہے ۔ جس پر مولانا فضل الرحما ن نے ایسا جواب دیا کہ بی بی شہید بھی اسلام کی حقانیت کو ما ن گئیں۔ بے نظیرکے سوال پر مولانا نے جواب دیا کہ اگر اسلام مردوں کو دوسری شادی کی اجازت نہ دیتا تو آج آپ بھی نہ ہوتیں۔ کیونکہ آپ ذوالفقار بھٹو کی دوسری بیوی نصرت بھٹو سے پید اہوئی ہیں۔عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ اس واقعہ کو بتانے کا مقصد یہ سمجھانا ہے کہ اسلام کا ہر کام حکمت پر مبنی ہے۔

About admin

Check Also

بڑی خبر:2دن باقی۔۔ 15نومبر سے پٹرول کی قیمتوں میں ردو بدل۔۔؟ کتنے روپے کا لیٹر ملے گا۔پاکستانیون کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تیل کی قیمت 85 ڈالر سے کم ہوکر82.87 ڈالر فی بیرل ہو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *