Breaking News

سب کچھ جھوٹ تھا۔۔! !!ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجم سیٹھی سے معافی مانگ لی مگر کس معاملے پر؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف صحافی اور تجزیہ نگار نجم سیٹھی پر لگائے گئے الزامات پر معذرت کرلی۔ پیر کے روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ وہ نجم سیٹھی سے معذرت خواہ ہیں۔

یاد رہے کہ انہوں نے 2013 کے انتخابات کے بعد یہ الزام لگایا تھا کہ نجم سیٹھی جو اس وقت نگران وزیراعلیٰ تھے، انہوں نے عام انتخابات میں 35 پنکچرز لگا کر ن لیگ کی مدد کی تھی۔واضح رہے کہ 2013 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے بھی نجم سیٹھی پر 35 پنکچر کا الزام لگا کر مسلم لیگ (ن) کو جتوانے کا الزام عائد کیا تھا۔بعد ازاں پی ٹی آئی چئرمین عمران خان نے سینئر صحافی حامد میر کو انٹر ویو دیتے ہوئے 35 پنکچروں والی با ت کو سیاسی بات کہہ کر ختم کر دیا تھا۔ دوسری جانب اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کا ماہانہ سبسڈی دینے کا پلان تیار، احساس پروگرام کے تحت حکومت پسماندہ طبقے کو ماہانہ 1000 روپے بطور سبسڈی دے گی۔تفصیلات کے مطابق بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے اور شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے حکومت نے ہنگامی بنیادوں پر بڑا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت 31 ہزار روپے سے کم آمدن والوں کو 1000 روپے احساس کفالت پروگرام کے تحت دے گی۔ اشیا خوردونوش پر سبسڈی کیساتھ ساتھ عوام کو ماہانہ پیسے بھی ملیں گے۔ یہ رقم کھانے پینے کی اشیا میں سبسڈی کے علاوہ عوام کو دی جائے گی۔حکومت نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر اس سال 72 ارب روپےکی سبسڈی کا تخمینہ لگایا ہے۔

About admin

Check Also

بڑی خبر:2دن باقی۔۔ 15نومبر سے پٹرول کی قیمتوں میں ردو بدل۔۔؟ کتنے روپے کا لیٹر ملے گا۔پاکستانیون کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تیل کی قیمت 85 ڈالر سے کم ہوکر82.87 ڈالر فی بیرل ہو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *