Breaking News

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔ن لیگ کو تاریخی دھچکا اچانک انتقال کی خبر نے مسلم لیگ ن کو ہلا کے رکھ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح آج ایک اہم ترین شخصیت کے بارے میں افسوس ناک سامنے آئی ہے۔

ن لیگ کو تاریخی دھچکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے ۔۔ انا للہ واناالیہ راجعون ، سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سردار یعقوب بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ۔ واضح رہے کہ سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سردار یعقوب کو دل کا دورہ پڑنے پر ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد لے جایا گیا تھا تاہم آج وہ اس دار فانی سے کوچ کر گئے ، اللہ پاک ان کی قبر کے منازل آسان فرمائے۔آمین۔۔۔دوسری جانب پاکستان میں پٹرول مہنگا ہونے پر عوام کی جانب سے سخت احتجاج رنگ لایا ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اچانک بڑا حکم جاری کر دیا ، پاکستانی عوام کیلئے زبردست خوشخبری ۔ تفصیلات کے مطابق ان دنوں پاکستان میں جو مہنگائی کی سخت لہر آئی ہے اس نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے اور اس پر طرفہ تماشایہ کہ ہر پندرہ دنوں بعد پاکستان میں جو پٹرول کی قیمت بڑھائی جاتی ہے ا س سے پاکستانی شدید مشکلات کا شکار ہیں اور اپنی گاڑیوں میں پٹرول دلوانا ان وسعت سے باہر ہوتا جا جا رہا ہے ۔ اس حوالے سے اب سے کچھ دیرقبل وزیر اعظم عمران خان نے مڈل کلاس عوام کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو اس حوالے سے پلان بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل ، رکشہ اور عوامی گاڑیوں میں پٹرول پر سبسڈی دی جائے اور اس کیلئے متعلقہ ادارے جلد از جلد پالیسی مرتب کریں ۔

About admin

Check Also

استقبال کی تیاریاںشروع۔۔ نواز شریف کب وطن واپس پہنچ رہے ہیں؟ اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل بھی مسلم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *