اب سکول کبھی کورونا کی وجہ سے بند نہیں ہوں گے۔۔حکومت نے بڑا حل ڈھونڈ لیا۔۔۔اہم ترین فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیرصحت اور وزیرتعلیم کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا جس میں پارلیمانی ‏سیکرٹری صحت، سیکریٹری تعلیم، و دیگر نے وڈیو لنک پر شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نجی وسرکاری تعلیمی اداروں میں ویکسی نیشن 6ستمبر سے شروع ہوگی۔

اسکولز اور کالجز میں بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نویں ‏سے بارویں تک 14 لاکھ 200 طلبہ وطالبات کی ویکسی نیشن کی جائے گی۔اسکولز اور کالجز میں ویکسی نیشن کیلئے محکمہ صحت کی 2ہزار527 ٹیمیں حصہ لیں گی، پہلےمرحلےمیں ‏ویکسین ڈسٹرکٹ سطح پرہوگی، بعدمیں تعلقہ سطح پر ہوگی۔اسکول انتظامیہ والدین کےساتھ رابطہ کر کے رضامندی لیں گے اور ویکسین مکمل ہونے پر رجسٹریشن کو بھی ‏یقینی بنایا جائے گاوزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں ویکسین انتظامات کیلئےمحکمہ صحت کیساتھ ہیں، تدریسی عمل کے ‏تسلسل، بچوں کی حفاظت کیلئے ویکسین لازمی ہوگی، محکمہ صحت 6 دن میں انتظامات مکمل کر کے ویکسین ‏کا آغاز کرے گا۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز کشمیر، خیبر پختو نخوا ،اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان، شما ل مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان۔ کشمیرمیں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہوا ؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش جبکہ کشمیر میں چندمقامات پر موسلادھاربارش کا امکان ۔گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہوا ؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان  ہے۔

About admin

Check Also

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔ن لیگ کو تاریخی دھچکا اچانک انتقال کی خبر نے مسلم لیگ ن کو ہلا کے رکھ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *