’’دریائے نیل کے قرب سے 1 ہزار سال پرانی قبر دریافت ‘‘ قبر کھولی گئی اندر ایسا ہولناک منظر تھا کہ کئی لوگ بیہوش ہو گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)’’دریائے نیل کے قرب سے 1 ہزار سال پرانی قبر دریافت ‘‘ قبر کھولی گئی اندر ایسا ہولناک منظر تھا کہ کئی لوگ بے ہو ش ہو گئے  یہ زندگی فانی ہے ۔ آج جو اس جہان میں زندگی کے مزے لوٹ رہا ہے کل اسے لازماً اندھیری قبر میں بھی جانا ہے۔

یوں تو قدرت کی کئی نشانیاں سامنے آتی رہتی ہیں مگر گزشتہ دنوں قدرت کی ایک اور نشانی سامنے آئی ۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین آثار قدیمہ کو دریائے نیل کے قریب واقع اس قدیم قبرستان میں ایک قبر ملی ۔ جب اسے کھولا گیا تو اس میں سے ایک میت ملی جس پر سے گوشت نوچ نوچ کر اتار لیا گیا تھا ۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ یہ اس دور کی قبور ہیں جس میں انسانی گوشت بڑی رغبت سے کھایا جاتا تھا ۔یوں تو انسانی تاریخ میں آدم خوری کی کئی مثالیں سامنے آتی ہیں تاہم یہ دریائے نیل کے قرب سے ملنے والی یہ میت اپنی نوعیت کے اعتبار سے نہایت مختلف ہے۔ واضح رہے کہ اسی مقام سے اسی قسم کی مزید 124قبور بھی ملی ہیں۔ دوسری جانب خاتون کے پیر کے انگوٹھے چوسنے کے لئے چھپ کر گھر میں داخل ہونے والا دنیا کو انوکھا چور، جب پکڑا گیا تو جانیے کیا انکشاف کیا؟ چور کسی گھر میں گھستے ہیں تو کیا کرنے کے لیے؟ ہر شخص اس کا جواب جانتا ہے لیکن آپ یہ سن کر دنگ رہ جائیں گے۔ کہ امریکہ میں ایک چور اس لیے خاتون کے گھر میں گھس گیا تاکہ سوتے میں اس خاتون کے پیروں کے انگوٹھے چوس سکے۔ دی مرر کے مطابق اس انوکھے چور کا نام رچرڈ مائیکل ہے جس کی عمر 29سال ہے۔ اس کے خلاف کیلیفورنیا کی ایک خاتون نے پولیس کو رپورٹ درج کروائی کہ ”ملزم رات کو میرے گھر میں گھس آیا اور جب میں سو گئی تو اس نے میرے پاﺅں کے انگوٹھے چوسنے شروع کر دیئے اور میرے شور مچانے پر گھر سے بھاگ گیا۔

About admin

Check Also

افسوسناک خبر : ڈرامے کا سین حقیقت بن گیا ، اداکار اعجاز اسلم کے حوالے سے افسوسناک اطلاعات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار اعجاز اسلم نے انکشاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *