Breaking News

سلیم صافی اور تحریک انصاف کے اختلافات۔۔۔عمران خان نے طیش میں آ کر ان کے ساتھ کیا حرکت کی ۔۔بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک زمانہ تھا جب نامور صحاف سلیم صافی عمران خان کے بہت بڑے مداح اور تحریک انصاف کے حمایتی تھے۔ سلیم صافی نے عمران خان سے کئی ملاقاتیں بھی کیں۔ 2014کے تحریک انصاف کے دھرنے تک سلیم صافی پی ٹی آئی اور عمران خان کے قدر دانوں میں سے ایک تھے۔

اسی دھرنے کے دوران ایک بار عمران خان بنی گالہ میں اپنی رہائشگاہ سے گاڑی پر دھرنے کےمقام ڈی چوک تک جا رہے تھے۔ راستے میں انھوں نے گاڑی میں سوار دیگر افراد کو سلیم صافی کو بھی پک کرنےکی ہدایت کی۔سلیم صافی عمران خان کی گاڑی میں سوار ہو کر ان سے باتیں کرتے ہوئے جا رہے تھے کہ اچانک عمران خان کسی بات پر طیش میں آ گئے اوران کی سلیم صافی سے تلخ کلامی ہو گئی۔ جس کے بعد انھوں نے گاڑی روکنے اور سلیم صافی کو فوری طور پر اتر جانے کا کہہ دیا۔ اس کے بعد سے لے کر آج تک نامور صحافی سلیم صافی کی تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور تحریک انصاف سے بالکل بھی نہیں بنتی۔ دوسری جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سفارشات وزرات توانائی کو بھجوا دی ہیں۔ سفار شات کو پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس اور لیوی کی شرح کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3روپے 50پیسے جب کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے فی لٹر تک تبدیل جانے کا امکان ہے۔

About admin

Check Also

دنیا کی نظروں میں قبضہ مافیاکہلانے والاتاجی کھوکھر درحقیقت ایک کیسا انسان تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی معروف کاروباری شخصیت اور سابق رکن قومی اسمبلی حاجی نواز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *