پاکستانی اب کتنے سال تک سعوی عرب نہیں جا سکیں گے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس نے بہت کچھ کرنے پر مجبور کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے جن ممالک کو ریڈ لسٹ میں رکھا گیا ہے ان میں افغانستان، ارجنٹینا، برازیل، مصر، ایتھوپیا، بھارت، انڈونیشیاء، لبنان، پاکستان، جنوبی افریقہ، ترکی، ویت نام اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔

سعودی حکومت کی پابندی کے مطابق نہ تو ان ممالک کے شہری ویکسی نیشن اور دیگر شرائط پر عملدرآمد کیے بغیر سعودی عرب جا سکتے ہیں اور نہ ہی سعودی شہری ان ممالک کا سفر کر سکتے ہیں۔سعودی عرب نے ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا سفر کرنے والے سعودی شہریوں پر تین سالہ پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق سعودی حکومت کی طرف سے اپنے شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کچھ ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے اور ان ممالک میں سعودی شہریوں کے جانے پر پابندی عائد ہے۔ جو سعودی شہری اس پابندی کی خلاف ورزی کرے گا اس پر تین سال کے لیے پابندی عائد کر دی جائے گی جس کے بعد تین سال کے لیے وہ بیرون ملک سفر نہیں کر سکے گا۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنماءمریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا رہا۔ اب یہ شادی اختتام پذیر ہو چکی ہے اور نوبیاہتا جوڑا پہلی بار اکٹھے باہر گھومتا بھی پایا گیا ہے۔جنید صفدر پولو کے بہترین کھلاڑی ہیں ، چنانچہ وہ اپنی دلہن عائشہ کو پہلی بار باہر لے کر گئے تو کھیل کے میدان میں ہی لے کر گئے۔ کھیل کے میدان میں جنید اور عائشہ نے ایک فوٹوسیشن بھی کرایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

About admin

Check Also

رات کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال صبح تک کسی کو پتہ بھی نہ چلا؟سب کو رولا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکار جیکی شیروف ٹیلی ویژن شو کے دوران امیتابھ بچن کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *