اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب میں سب کے لئے ایک جیسا قانون ہے اور قانون بھی بہت سخت ہے۔سعودی عرب میں دو اور پاکستانیوں کے سر قلم ،غلام قمر اور محمد اکبر پر شرعی عدالت میں ہیر و ئن سمگ لنگ کرنے کا جر م ثابت ہوا تھا۔
نجی ٹی وی کے مطابق دونوں پاکستانی شہریوں نے جر م کا اعتراف بھی کیا تھا۔جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کے مطابق 21 پاکستانیوں سمیت134 افراد کے ساتھ ایسا ہو چکا ہے۔ سز ا ئے مو ت پانے والوں میں21پاکستانی، 15یمنی، 5شامی، چار مصر ی، دو اردن، دو نائیجیریا، ایک صومالیہ کا شہری شامل ہے جب کہ دو کی شناخت نہیں بتائی گئی۔ پھا نسی پانے والوں میں تین خواتین اور 51 وہ ہیں جن پر بھی سنگین نوعیت کے الزامات تھے۔ڈیتھ پنلٹی پروجیکٹ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ مزید 24افراد کو پھا نسی کا خطرہ ہے جن میں سیاسی مخالفین، علما اور انسانی حقوق کے کارکن بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب پاکستان کے تمام سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد ، عمل نہ کرنے پرس، زا دی جائے گی ، احکامات جاری ۔۔۔حکومت نے بظاہر سرکاری معلومات اور دستاویزات لیک ہونے سے روکنے کے لیے تمام سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا۔موقر روزنامے کی رپورٹ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے 25 اگست کو جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی سرکاری ملازم، حکومت کی اجازت کے بغیر کسی میڈیا پلیٹ فارم میں شرکت نہیں کر سکتا۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ان ہدایات کا مقصد کسی سرکاری ادارے کی طرف سے حکومتی پالیسی پر عوامی ردعمل، خدمات میں بہتری کے لیے تجاویز لینے اور ان کی شکایات کے ازالے کے لیے سوشل میڈیا کے تعمیری اور مثبت استعمال کی حوصلہ شکنی نہیں ہے۔