Breaking News

وہ شخص جس سے موت ہی روٹھ گئی مگر کیوں؟،جانیئے حیرت انگیز رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت کی ریاست بنگلور کے شہر وارنسی کے معمر ترین شخص مہاشٹا موراسی نے دعوی کیا ہے کہ اس کی عمر 179سال ہے ۔اس نے کہا کہ وہ 6 جنوری 1835 کو بنگلو ر میں پیدا ہوا اور اس کے پاس اپنی تاریخ پیدائش کے ثبوت بھی موجود ہیں ۔

اس کے دعوے کے مطابق اگروہ حقائق سچ بتارہاہے تواس کانام گینز ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونا چاہیے کیونکہ وہ دنیا میں اپنی تاریخ پیدائش کے حوالے سے معمرترین شخص ہے ۔اس نے مزید بتایاکہ میرے پوتے بھی اب تک مرچکے ہیں مہاشٹاموراسی نے کہاشایداس کوموت بھی بھول گئی ہے اس لئے اس کی عمراتنی طویل ہے اوراب مجھے اپنے مرنے کی امید بھی ختم ہوچکی ہے ۔ مہاشٹاموراسی نے وارانسی میں 1957تک ایک جوتوں کی فیکڑی میں کام کیااوروہ 122سال کی عمر میں وہ اس فیکٹری سے ریٹائرڈ ہوا۔ایک آن لائن ویب سائیٹ ورلڈنیوزرپورٹ ڈاٹ کام کے مطابق اس کے کاغذات تاریخ پیدائش بھی اس کے دعوے کی تصدیق کرتے ہیں کہ اس کی عمراب 179سال ہوچکی ہے ۔ دوسری جانب وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی شعبے کو بہتر کاروباری ماحول کی فراہمی کے ذریعے سال 2023ءتک برآمدات کو ریکارڈ سطح پر لے جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کی جانب سے منعقدہ ساتویں ریفارمز ایکشن پلان کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ کاروبار میں آسانی (ای او ڈی بی) کی درجہ بندی میں بہتری سے ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا۔

About admin

Check Also

بہن بھائی کی شادی جائز قراردینےو الامذہب،پاکستان کی کونسی مشہورشخصیات اس مذہب سےتعلق رکھتی ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کواس وقت دوحصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ایک وہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *