کالج کی 16سالہ لڑکی نے 17سالہ کلاس فیلو سے شادی کر لی ، ایک دوسرے کے ساتھ محبت کیسے ہوئی ؟ حیران کن خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو رتیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کالج کے ایک لڑکا لڑکی نے محبت کی شادی کی ہے جسے پاکستانی عوام کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے ، لڑکا لڑکی نے کالج میں ایک دوسرے کو پسند کیا۔

 اور پھر لو میرج کر لی۔ جس پر سوشل میڈیا کی جانب سے صارفین اس شادی کوخوب سراہ رہے ہیں۔دوسری جانب بھارت کی ریاست بنگلور کے شہر وارنسی کے معمر ترین شخص مہاشٹا موراسی نے دعوی کیا ہے کہ اس کی عمر 179سال ہے ۔اس نے کہا کہ وہ 6 جنوری 1835 کوبنگلو ر میں پیدا ہوا اور اس کے پاس اپنی تاریخ پیدائش کے ثبوت بھی موجود ہیں ۔اس کے دعوے کے مطابق اگر وہ حقائق سچ  بتا رہا ہے تواس کانام گینز ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہوناچاہیے کیونکہ وہ دنیا میں اپنی تاریخ پیدائش کے حوالے سے معمرترین شخص ہے ۔اس نے مزید بتایا کہ میرے پوتے بھی اب تک مر چکے ہیں مہاشٹا مور اسی نے کہا شاید اس  کو موت بھی بھول گئی ہے اس لئے اس کی عمر اتنی طویل ہے اور اب مجھے اپنے مرنے کی امید بھی ختم ہو چکی  ہے ۔ مہاشٹا موراسی نے وارانسی میں 1957تک ایک جوتوں کی فیکڑی میں کام کیا اور وہ 122سال کی عمر میں وہ اس فیکٹری سے ریٹائرڈ ہوا۔ایک آن لائن ویب سائیٹ ورلڈ نیوز رپورٹ ڈاٹ کام کے مطابق اس کے کاغذات تاریخ پیدائش بھی اس کے دعوے کی تصدیق کرتے ہیں کہ اس کی عمر اب 179سال ہو چکی ہے ۔

Leave a Comment