Breaking News

بریکنگ نیوز!!پی ٹی آئی کی بہت بڑی شخصیت انتقال کر گئے وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح  آج کے دن پاکستان تحریک انصا ف کی ایک اہم ترین شخصیت کے انتقال کی خبر سامنے آئی ہے۔

تحریک انصاف کے کارکن زاہد مہمند کورونا سے انتقال کر گئے، وزیراعظم عمران خان نے ان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا وبا کے باعث آج ہم نے ایک بے لوث نوجوان کارکن زاہد مہمند کھو دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ زاہد نے پشاور میں ہماری جماعت کو نچلی ترین سطح تک منظم کرنے کے لیے کام کیا، میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ سب حفاظتی تدابیر اپنائیں اور ماسک کا استعمال اپنا معمول بنائیں۔ دوسری جانب ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شمالی خیبرپختونخوا، مری، اسلام آباد کے کچھ علاقوں پر اثر کرنا شروع کریگاجبکہ کل جمعے کی شام یا رات سے سلسلے کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا۔تفصیلات کے مطابق مغربی ہواؤں اور کمزور شدت کی مون سون ہواؤں کے زیراثر کل 27 اگست بروز جمعہ کی شام یا رات سے 31 اگست بروز منگل کے دوران خیبرپختونخوا کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں مالاکنڈ، ہزارہ، دیر، چترال، دروش، مدھیان، کالام، کاغان، ناران، بٹگرام، کوہستان، داسو، سوات، ایبٹ آباد، بونیر، شانگلہ، ہری پور، مانسہرہ، نوشہرہ، مردان، چارسدہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں، ہنگو، پارہ چنار سمیت بیشتر علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ معتدل سے موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔،

About admin

Check Also

وہی ہوا جس کا ڈر تھا….اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اس وقت اپنے مشکل دور سے گزر رہی ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.