Breaking News

کیا آپ جانتے ہیں کہ لڑکیاں کس عمر کے لڑکوں کو زیادہ پسند کرتی ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عموماً لڑکیوں کو اس بات میں زیادہ دلچسپی دکھائی دیتی ہے کہ لڑکے ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں اور وہ ان کی شخصیت پسند نا پسند اور لباس کے معاملے میں کیا رائے رکھتے ہیں ۔ لیکن اس سے زیادہ لڑکوں کی بھی دلچسپی ہوتی ہےاور ان کو تجسس ہوتا ہے ۔

کہ اس بات کو کیسے معلوم کر لیا جائے کہ لڑکیاں کس قسم کے لڑکوں کو پسند کرتی ہے اور ان کی عمر کتنی ہونی چاہئے ۔حال ہی میں ایک کتاب سامنے آئی ہے اور اس کے علاوہ بھی کافی سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ لڑکیاں جو بلوغت کے دلہیز کو پار کر چکی اور ان کی عمریں 20 سال سے زیادہ ہے وہ زیادہ تر ان لڑکوں کو پسند کرتی ہے جن کی عمریں ان سے زیادہ ہو ۔ اس کی وجہ یہ بتائی گئی کہ لڑکیاں ایسے لڑکوں کو زیادہ پسند کرتی ہے جن کی شخصیت مکمل ہو جن کی شخصیت میں سنجیدگی دیکھنے کو ملتی ہو اور یہ تب ہی ہوتا ہے جب ان کی عمر زیادہ ہو ۔ سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ خواتین سے پوچھا گیا کہ عمر میں کتنا فرق ہونا چاہئے جس پر اکثر نے 3 سال اور کچھ نے 5 سال تک کا کہا ۔ یہ سروے ڈیٹا کلیم نامی کتاب میں سامنے آیا ہے ۔ جنہوں نے باقاعدہ سروے کے بعد اس کتاب کو مرتب کیا ہے۔عموماً لڑکیوں کو اس بات میں زیادہ دلچسپی دکھائی دیتی ہے کہ لڑکے ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں اور وہ ان کی شخصیت پسند نا پسند اور لباس کے معاملے میں کیا رائے رکھتے ہیں ۔

About admin

Check Also

مراثی کسی سیّد کا مُرید ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہمارے ملک کی عدالتوں کا کیا حال ہے،اس کا اندازہ اس واقعہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.