Breaking News

وزیراعظم کے ساتھ 4سال تک تعلق رہا؟ ان کے ساتھ کتنے بزنس ٹرپ پر بیرون ملک جاچکی ہوں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اب کیا وقت آ گیا ہے کہ عجیب و غریب قسم کے واقعات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں اور ایسے ایسے بھیانک واقعات سامنے آ رہے ہیں کہ جان کر یقین ہی نہیں آتا اب وزیراعظم کا ایک اور سکینڈل منظرعام پر آ گیا۔۔ امریکا کی خاتون تاجر جینیفر آرکیوری نے دعویٰ کیا ہے ۔

کہ 2012 سے 2016 کے درمیان برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات قائم تھے۔امریکا کی معروف بزنس وومن جینیفر آرکیوری نے برطانوی اخبار سنڈے مرمر کو انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی محبت میں مبتلا تھیں اور جب بورس لندن کے میئر تھے تب 2012 سے 2016 کے درمیان جن، سی تعلق بھی رہا۔جینیفر نے کہا وہ بورس جانسن سے بے انتہا محبت کرتی تھیں تاہم برطانوی وزیراعظم نے ہمارے تعلق کو کبھی ظاہر نہیں ہونے دیا بلکہ وہ اتنے بزدل تھے کہ کبھی بھی تجارتی دورں کے دوران میرے ساتھ کسی صف میں بھی کھڑے نہیں ہوتے تھے۔امریکی خاتون نے مزید کہا کہ بورس جانسن کے ساتھ ‘رومانوی تعلق’ 2012 سے 2016 تک محیط رہا تاہم برطانوی وزیراعظم کی بزدلی کے باعث مزید نہ چل سکا۔ برطانوی وزیراعظم کی جانب سے اس بیان پر کسی قسم کا ردعمل سامنے نہیں آیا۔ دوسری جانب نجی ٹی وی پروگرام میںپی پی رہنما شرمیلا فاروقی کے شوہر حشام ریاض نے اپنی شادی اور پروپوز سے متعلق مداحوں کیساتھ کہانی شیئر کر دی ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما و رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی شوہر حشام کے ہمراہ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی ، دوران شو میزبان ندا یاسر کے سوال پر حشام ریاض شیخ نے بتایا کہ شادی کے لیے شرمیلا کو منانا اتنا بڑا مسئلہ نہیں تھا جتنا کہ ارد گرد موجود لوگوں کو منانا مسئلہ تھا۔حشام ریاض کے مطابق شرمیلا تو ان سے شادی کے لیے پہلے دن سے ہی راضی تھیں جبکہ شادی کے لیے والدین بھی راضی تھے۔

About admin

Check Also

پاکستانی اب کتنے سال تک سعوی عرب نہیں جا سکیں گے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس نے بہت کچھ کرنے پر مجبور کر دیا۔ رپورٹ کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *