کیٹ واک کرتی 14 سالہ اس ماڈل لڑکی کی اچانک موت، لیکن جاتے جاتے اپنی ماں سے ایسی بات کہہ گئی کہ پوری دنیا میں ہنگامہ برپاہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چین میں گزشتہ دنوں کیٹ واک کرتی ایک روسی ماڈل بے ہو ش ہو کر گر گئی اور اس کی مو ت واقع ہو گئی لیکن مرنے سے پہلے وہ اپنی ماں سے ایسی بات کہہ گئی کہ دنیا میں ہنگا مہ برپا ہو گیا۔ دی مرر کی رپورٹ کے مطابق ولادا زیوبا نامی اس ماڈل کی عمر صرف 14برس تھی۔

جسے ایک ایجنسی کے ذریعے ریکروٹ کیا گیا تھا اور وہ تین ماہ کے معاہدے پر چین میں کام کر رہی تھی۔ اس نے مرنے سے قبل اپنی ماں سے بات کرتے ہوئے اسے بتایا کہ”مجھ سے بہت زیادہ کام لیا جا رہا ہے اور میں مسلسل شدید تھکاوٹ کا شکار ہوں لیکن میں ہسپتال جانے سے خوفزدہ ہوں۔“ زیوبا ماسکو کی رہائشی تھی۔ اس کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹروں نے بھی اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وہ مسلسل کام اور کم غذا کے باعث انتہائی کمزور ہو چکی تھی۔ تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ زیوبا کا معاہدہ کچھ اس طرح کا تھا کہ گویا شنگھائی میں اس سے جبری مشقت کروائی جا رہی تھی۔ اس معاہدے میں میڈیکل انشورنس بھی شامل نہیں تھی، جس کی وجہ سے وہ ہسپتال نہ جا سکی۔رپورٹ کے مطابق وہ کیٹ واک کے دوران بے ہو ش ہو کر گری اور دو دن بعد اسی بے ہو شی میں دم توڑ دیا۔ دوسری جانب سعودی عرب میں ایک باپ نے بیٹے کو سالگرہ کا تحفہ دینے کے لیے نیا معیار  طےکر دیا ہے۔حقیقت میں تو  یہ معیار غلطی سے خود ہی طے ہوگیا۔اس شخص نے اپنے بیٹے کے لیے  سالگرہ کے تحفے کے طور پر غلطی سے دو ایئر بس اے350-1000ایس خرید لیے۔ یہ شخص اصل میں اپنے بیٹے کے لیے چھوٹے سائز کے جہاز کے ماڈل کی تلاش میں تھا۔یہ سعودی شخص، جن کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، سعودی عرب میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کار ہیں۔ وہ اپنے بچوں کی سالگرہ پر تحفے میں دینے کے لیے چھوٹے جہازوں کے ماڈل کی تلاش میں تھے۔ اُن کے بیٹے ہوابازی کے شوقین ہیں۔

About admin

Check Also

حکیم لقمان جب دنیا سے جانے لگے فرمایا تھا مرد کی مردانگی ختم ہونے لگے تو یہ دانے کھالینا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج آپ کو وہ نسخہ بتائیں جو کہ حکیم لقمان نے اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *