Breaking News

”’عامر جی ! میں بھی کنواری ہوں‘ کرن رائو سے طلاق کے بعد عامر خان کو معروف بھارتی اداکارہ نے شادی کی پیشکش کر دی“

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان اور اہلیہ کرن راؤ میں طلاق ہو گئی ہے جس کا دونوں نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اعلان بھی کر دیا ہے تاہم جب یہ خبر بھارت کی معروف اداکارہ کو ملی تو ان کا رد عمل سب سے حیران کن تھا ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ راکھی ساونت صحافیوں سے بات چیت کر رہی تھیں کہ انہیں ایک رپورٹر نے بتایا کہ عامر خان کی طلاق ہو گئی ہے جس پر راکھی ساونت تو پھر سٹپٹا گئیں اور پھر مضحکہ خیز اندا زمیں بولیں کہ ” یہاں میرا گھر نہیں بس رہا اور لوگوں کی طلاق ہو رہی ہے ۔“رپورٹرز نے راکھی ساونت کو بتایا کہ حقیقت میں دونوں کی طلاق ہو گئی ہے جس پر اداکارہ شدید حیران ہوئیں اور کہا کہ ” کیا واقعی ، آپ لوگ سچ کہہ رہے ہیں ۔“ اداکارہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ” عامر جی میں کنواری ہوں ، میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں ۔ “ راکھی ساونت نے صحافیوں سے کہا کہ میرے لیے کوئی شوہر ڈھونڈ لاؤ ، رپورٹرز نے کہا کہ ہم آپ کیلئے کل یہیں لے آئیں گے ۔ دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما نے ناصر حسین کو حریم شاہ کا دلہا قرار دیا حریم شاہ شاید اپنے دلہا ناصر شاہ کو تلاش کر رہی ہیں، ناصرشاہ ماضی سے فراموش نہ ہوں۔ رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر حریم شاہ شاید اپنے دلہا ناصر شاہ کو تلاش کر رہی ہیں۔جمال صدیقی نے کہا کہ ناصرشاہ ماضی سے فراموش نہ ہوں، ان کی جماعت نے ماضی میں اسمبلی میں آگ لگائی تھی۔پی پی نے اسمبلی میں ڈیسک بجا کر دستاویزات کو جلایا تھا۔جمال صدیقی نے کہا کہ بدترین جمہوریت کی علمبردار پی پی اپنا قبلہ درست کرے۔

About admin

Check Also

بہن بھائی کی شادی جائز قراردینےو الامذہب،پاکستان کی کونسی مشہورشخصیات اس مذہب سےتعلق رکھتی ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کواس وقت دوحصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ایک وہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *