وقت کیا سے کیا بنا دیتا ہے؟ اشرف غنی کو کابل ائیر پورٹ کے رن وے پر کیا کچھ چھوڑ کر بھاگنا پڑا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روسی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی بچنے کے لئے اربوں کے امریکی ڈالرز سے بھری چار گاڑیوں اور ایک ہیلی کاپٹر کے ہمراہ افغانستان کے کابل ایئر پورٹ سے فرار ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کابل میں روسی سفارتخانے کا کہنا ہے۔

کہ بھاگتےہوئے سابق صدر اشرف غنی کروڑوں ڈالر رن وے پر اس لئے چھوڑ گئے کیونکہ ان کی گاڑیوں اور ہیلی کاپٹر میں اس کے لئے جگہ نہیں تھی۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اشرف غنی تاجکستان نہیں بلکہ اپنے ذاتی باڈی گارڈز کے ہمراہ ازبکستان میں موجود ہیں۔ جبکہ کچھ ذرائع کے مطابق وہ بحرین میں سیاسی پناہ لئے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب حکومت کی جانب سے جاری کردہ اینٹی سٹیٹ رپورٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس میں کہا گیا کہ حکومتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 30 لاکھ ٹویٹس کی گئی ہیں ۔ جبکہ یہ نہیں بتایاگیا کہ ان ٹویٹس میں کہا کیا گیا ہے۔ افراسیاب خٹک، فرحت اللہ بابر اور بشریٰ گوہر کو ملک دشمن ناموں میں شامل کیا گیا۔ جب ثبوت مانگا گیا تو بتایا گیا کہ یہ تو مفروضہ ہے۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی اہلیہ کا نام بھی ملک دشمنوں کی فہرست میں شامل ہے۔ان کا کہنا تھاکہ اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ کسی مارشل لا حکومت میں بھی صحافت پر اتنی پابندیاں نہیں آئیں، اتنے صحافی نہیں اٹھائے گئے اور اتنے صحافیوں کو دھمکیاں نہیں ملیں جتنی اس حکومت کے دور میں ملی ہیں۔

About admin

Check Also

رات کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال صبح تک کسی کو پتہ بھی نہ چلا؟سب کو رولا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکار جیکی شیروف ٹیلی ویژن شو کے دوران امیتابھ بچن کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *