پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، کہاں کہاں نقصان ہوا؟ افسوسناک خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے شہر سوات اور اس کے گردونوا ح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی ہے جس کی زیر زمین گہرائی 100کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔

علاقہ مکین زلزلے کے جھٹکوں سے خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ دوسری جانب ینئر صحافی کامران خان نے کہا ہے کہ اس بات کا غالب امکان ہے کہ چین افغانستان میں طالبان کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک ہو گا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کامران خان نے کہا ہے کہ غالب امکان ہے چین افغانستان میں طالبان حکومت کوتسلیم کرے والا پہلا ملک ہو آج چین کی دفتر خارجہ نے باقاعدہ افغانستان پر طالبان کنٹرول کو افغان عوام کی خواہشات کے مطابق قرار دیا ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ یاد رہے پر امن افغانستان سی پیک کی شہ رگ ہوگا ،چین پاکستان پہلے ہی مشترکہ افغان پالیسی پر گامزن ہیں۔ اس حوالے سے کامران خان کا کہنا تھا کہ یہ بات یقینی ہے پاکستان طالبان کے افغانستان کو تسلیم کرنے کی کسی عالمی دوڑ کو جیتنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا پاکستان فی الحال ’’ ویٹ اینڈ سی ‘‘پالیسی پر عمل کرے گا ۔ جب کابل میں باقاعدہ حکومت تشکیل ہوجائے عالمی ردعمل کو سامنے رکھ کر دوست ممالک سے صلاح مشورے کے بعد فیصلہ ہوگا۔ دوسری جانب سینئر اینکر پرسن و صحافی کامران خان نے کہا ہے کہ اشرف غنی افغانستان کے کل تک بے تاج بادشاہ تھے بوریا بسترا سمیت وہ پہلے ازبکستان پھر دھکا پڑا مسقط پہنچے ۔

About admin

Check Also

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔ن لیگ کو تاریخی دھچکا اچانک انتقال کی خبر نے مسلم لیگ ن کو ہلا کے رکھ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *