Breaking News

آلو پیاز جلدی خراب ہوجاتے ہیں تو یہ طریقہ استعمال کریں جو مہینوں تک بالکل ٹھیک انہیںرکھے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آلو پیاز جلدی خراب ہوجاتے ہیں تو یہ طریقہ استعمال کریں جو مہینوں تک بالکل ٹھیک انہیںرکھے گا ۔ آلو اور پیاز گھر میں نہ ہو یہ تو ہو ہی نہیں سکتا، یہ دونوں سبزیاں گھروں میں زائد مقدار میں پائی جاتی ہیں۔ لیکن زیادہ وقت تک رکھنے میں یہ خراب ہوجاتی ہیں ۔آلو کو دیرپا رکھنے کے لئے آپ آلوؤں کی ٹوکری میں چھ سے آٹھ جوے لہسن کے ڈال کر چھوڑ دیں۔

اس سے آلو ہر گز خراب بھی نہیں ہوگا اور اس کی افادیت پر بھی کسی قسم کا کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پیازپیاز کو چھیل کر کاٹ لیں اور پھر اس کو ایک پلاسٹک کے شا پر میں رکھیں اور پکانے والا تیل ایک پیالی اچھی طرح اوپر سے ڈال دیں اور مکس کرکے شاپر بند کریں اب اس کو اپنے فریج میں رکھ لیں، آپ کی پیاز نہ تو کالی ہوگی اور نہ ہی اس کی تازگی میں کوئی اثر پڑے گا۔جبکہ اس وظیفے کو آپ عملے حاجت بھی کہہ سکتے ہیں ۔اس کے ذریعہ سے آپ اپنی اللہ تعالی سے حاجت پوری کر سکتے ہیں ۔اس وظیفے میں اللہ تعالی سے مدد طلب کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے بعد از نماز مغرب دو رکعت نفل صلاۃ حاجت کے پڑھنے ہیںاس کے بعد آپ نے ایک تسبیح اللہ کے نام کی پڑھنی ہے وہ نام ہے یا ارحم الراحمین ۔ اس کی ایک تسبیح آپ نے اول اور آخر درود پاک کے ساتھ پڑھنی ہے جب تک آپ کآئ پریشانی ختم نہ ہو تب تک آپ پورے دل کے ساتھ اس تسبیح کو اور اس وظیفے کو کرتے رہے ۔اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے گڑگڑا کر اللہ کی رحمت کی طلب کریں ۔اللہ کے سامنے اپنے مسائل اور پریشانیاں رکھیں اور عاجزی و انکساری کے ساتھ اللہ کی برکت اور رحمت مانگے ۔ انشاء اللہ تعالی اپنے رحمت کے صدقے ہر جائز دعا پوری کرے گا۔

About admin

Check Also

نکاح سے پہلے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھائی آپ مجھے جان سے ما ر دیں۔ اتنا بڑا گناہ ہوگیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *