اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اس وظیفے کو آپ عملے حاجت بھی کہہ سکتے ہیں ۔اس کے ذریعہ سے آپ اپنی اللہ تعالی سے حاجت پوری کر سکتے ہیں ۔اس وظیفے میں اللہ تعالی سے مدد طلب کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے بعد از نماز مغرب دو رکعت نفل صلاۃ حاجت کے پڑھنے ہیںاس کے بعد آپ نے ایک تسبیح اللہ کے نام کی پڑھنی ہے وہ نام ہے یا ارحم الراحمین ۔
اس کی ایک تسبیح آپ نے اول اور آخر درود پاک کے ساتھ پڑھنی ہے جب تک آپ کآئ پریشانی ختم نہ ہو تب تک آپ پورے دل کے ساتھ اس تسبیح کو اور اس وظیفے کو کرتے رہے ۔اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے گڑگڑا کر اللہ کی رحمت کی طلب کریں ۔اللہ کے سامنے اپنے مسائل اور پریشانیاں رکھیں اور عاجزی و انکساری کے ساتھ اللہ کی برکت اور رحمت مانگے ۔ انشاء اللہ تعالی اپنے رحمت کے صدقے ہر جائز دعا پوری کرے گا۔ جبکہ افغانستان کے دارالحکومت کابل سے نکلنے کی کوشش میں 3 نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل ائیرپورٹ پر افراتفری عروج پر پہنچ گئی ہے۔افغانستان چھوڑ کر باہر جانے کے لیے لوگ بے چین ہیں۔کابل سے نکلنے کی کوشش 3 نوجوان موت کے منہ میں چلے گئے جس کی ویڈیو آخر میں دیکھی جا سکتی ہے۔ تین نوجوانوں نے جہاز کے ٹائروں میں چھپ کر کابل سے نکلنے کی کوشش کی۔ تینوں نوجوان جہاز سے گر گئے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے گرنے کی زوردار آواز سنائی دی۔ویڈیو دیکھ کر صارفین کی جانب سے بے بسی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔اس کے علاوہ بھی سوشل میڈیا پر کئی ایسی ویڈیوز وائرل ہیں جن میں کابل میں موجود لوگوں جہاز کے پیچھے بھی بھاگتا دیکھا جا سکتا ہے۔