Breaking News

مصری خواتین پابندیوں اور گھٹن سے نجات کے لیے کس شرمناک کام کی طرف مائل ہو رہی ہیں ؟ حیران کن خبر

قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصری خواتین کی زندگیوں میں پول ڈانس مثبت تبدیلیوں کا باعث بنتا جا رہا ہے اور انہیں بااختیار بھی بنایا جا رہا ہے۔ مصری میڈیا کے مطابق لڑکیوں کو پول ڈانس سیکھانے والی مصری خاتون منار المقدم نے بتایا کہ ابتداءمیں انہوں نے اسے بطور شوق لیا تھا مگر اب یہ ان کا روزگار بھی ہے۔

انہوں نے مصر میں پہلا پول ڈانس اسٹوڈیو دارالحکومت قاہرہ میں 2013ء میں قائم کیاگیا تھا۔ ایک قدامت پسند معاشرے میں ان کا یہ قدم غیرمعمولی ہمت کا آئینہ دار ہے کیوں کہ مصر میں رقص کی اس قسم کو بے حیائی سے تعبیر کیا جاتا ہے تاہم المقدم کے لیے یہ آزادی کے ایک احساس سے عبارت ہے اور اس سے بھی بڑھ کر یہ جسمانی مشق کی ایک ایسی قسم ہے، جو آپ کو شہرت بھی دے سکتی ہے جبکہ رقص مصر میں اب بھی فقط بند دروازوں کے پیچھے ہی ہوتا ہے۔المقدم نہیں چاہتیں کہ وہ غیرضروری طور پر اس رقص کی نمائش کرتی پھریں جس سے لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچےاس لیے انہوں نے اسٹوڈیو کے دیگر استادوں کے لیے بھی سخت ضوابط بنا رکھے ہیں، مگر تمام تر سخت ضوابط کے باوجود المقدم کی کلاس میں تل دھرنے کی جگہ نہیں ہوتی۔ دوسری جانب امریکہ میں دنیا کا شرمناک ترین میلا سجنے میں چند ہفتے باقی رہ گئے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ میلہ ’اے وی این ایکسپو‘ کے نام سے امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں ہر سال منعقد ہوتا ہے جس میں فحش فلموں کے اداکار اور اداکارائیں شریک ہوتے ہیں اورلوگ بھی انہیں دیکھنے کے لیے وہاں جاتے ہیں۔

About admin

Check Also

بہن بھائی کی شادی جائز قراردینےو الامذہب،پاکستان کی کونسی مشہورشخصیات اس مذہب سےتعلق رکھتی ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کواس وقت دوحصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ایک وہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *