مٹھا ئی تقسیم کی تھی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حمیر ہ جب پیدا ہو ئی تھی تب بھی اس کے با پ نے خو شی اور صبر و شکر کا دا من ہا تھ سے نا چھو ڑا تھا خا ندا ن اور محلے والو ں کے لا کھ ا عترا ضا ت ہو نے کے با و جود اس نے اپنی تیسر ی بیٹی ہو نے پر بھی مٹھا ئی تقسیم کی تھی پھر چو تھی پا نچو یں چھٹی اور پھر سا تو یں۔

اس کے با پ نے سا تو ں بیٹیو ں کی پیدا ئش پر خو شیا ں منا ئیں تھیں اور منا تا کیو ں نا بیٹی ر حمت جو ہو تی ہے مو لو ی ہو نے کی و جہ سے مذ ہب سے خو ب آ شنا ئی تھی با تیں کر تا تو منہ سے پھو ل سے جھڑ تے تھے وہ ا کثر سمجھا تا تھا بیٹی خدا کی ر حمت ہو تی ہے ز حمت تو سما ج کی ظا لم ر سمو ں نے بنا دیا ہےاب اسکی سا ت بیٹیا ں تھیں مگر اسکی پیشا نی پر ایک شکن بھی نہ پڑ ی تھی سا تو ں بیٹیا ں اسے جا ن سے ز یا دہ عز یز تھیں ان کے لیئے مو لوی ہو نے کے سا تھ سا تھ اسنے در ز ی کا کا م بھی شرو ع کر دیا تھا بیٹیو ں کی ا چھی طر ح تر بیت کی پڑ ھا یا لکھایا جو خو د کھا تے دو نو ں میا ں بیو ی ا نھیں بھی کھلا تے او ڑ ھنے پہننے کو بھی منا سب مل جا تا تھا یو نہی دن گز ر تے گئے لہذا بیٹیا ں جوا ن اور مو لو ی بو ڑ ھا ہو تا گیا جب بیٹیا ں جوا ن ہو ئیں انکی شا دیو ں کی با ر یا ں آ ئیں تو لڑ کے وا لو ں کے بھر م اور جہیز کی لسٹ د یکھ کر بہت پر یشا ن اور متفکر ہوا کہ اب کیا ہو گا سا ری ز ند گی کی کما ئی میں تو دو بیٹیو ں کی شا دی ہو ئی ہےآ نکھو ں سے د کھا ئی بھی کم د ینے لگا تھا اب وہ درزی کا کام بھی نہ کر سکتا تھا  گھر بھر کے کھا نے پینے کا بندو بست کر نا بھی اسی کی ذ مہ داری تھی بمشکل گھر کا کھا نا پینا پو را ہو تا بھلا جہیز کہا ں سے ا کٹھا کر تے ۔

حمیر ہ جو تیسرے نمبر پر تھی کچھ سمجھدار ہو ئی تو ایک خوا تین کے ادارے میں کا م شرو ع کر دیا سلا ئی کڑ ھا ئی ا چھی کر لیتی تھی کو رسسز بھی کئے ہو ئے تھے تعلیم بھی تھی بی اے تک لہذا منا سب تنخوا ہ میں جا ب مل گئی اب حمیرہ کو جاب کر تے ہو ئے و ہا ں پر پندرہ سا ل ہو گئے تھےمیرے پو چھنے پر اس نے یہ سب کچھ بتا یا تھا مز ید اس نے بتا یا کہ ہم اپنے ما ں با پ پر قطعا بو جھ نہ ہو تیں اگر لڑ کی کی شا دی پر اس کے وا لد ین سے جہیز نہ لیا جا تا میر ے با پ کے سا ت بیٹیو ں کی جگہ بیٹے ہو تے تو ا چھا تھا آ ج ہمیں جہیز کے بغیر کا ئی بھی قبو لنے کو تیار نہیں ہے آ ئے روز سیمینار ز ہو تے ہیں خوا تین کے حقوق کی ر ٹ لگا ئی جا تی ہے مگر سمجھ نہیں آ تی وہ خوا تین کو نسے حقو ق ما نگتی ہیں ایسے حقو ق کی جگہ اگر اپنے مسا ئل کو ا جا گر کیا جا ئے تو کو ئی و جہ نہیں ہے  کہ معا شر ے سے اس ظا لم ر سم کا خا تمہ کیا جا سکتا ہے کیا ہم جہیز لینے جیسی ر سم کے خلا ف ا تنا لڑے ہیں جتنا کہ ہمیں لڑ نا چا ہیے تھا ۔۔۔۔۔۔؟ اب تم ہی بتا و بھلا میں کیا کر تی میرے پاس اس کے علا وہ دو سرا کو نسا آ پشن تھا آ خر مجھے گھر سے نکلنا پڑا اگر میں یہ جا ب نہ کر و ں گی تو ضرور بہ ضرور میر ی چھو ٹی بہنیں کنوا ری رہ جا ئیں گیں ا نگلی اٹھا نے وا لے ہما رے کردار پر ضرور ا نگلی ا ٹھا تے ہیں مگر ہما رے مسا ئل پر کسی کی نظر نہیں ہے۔

About admin

Check Also

بہن بھائی کی شادی جائز قراردینےو الامذہب،پاکستان کی کونسی مشہورشخصیات اس مذہب سےتعلق رکھتی ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کواس وقت دوحصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ایک وہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *