Breaking News

شدید بارشیں یا جسم جھلسا دینےوالی گرمی۔۔ آئندہ 15روز میں کیا ہونےوالاہے،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر دیدی،عوام ضرور پڑھیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تازہ ترین مختلف موسمی پیرامیٹرز کے مطابق ماہ اگست کے پہلے نصف عشرے  سے 15 اگست کے دوران ملک میں مون سون کی شدت کم رہے گی ۔تاہم خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بیشتر مغربی اور کچھ وسطی علاقوں جن میں خطہ پوٹھوار، اسلام آباد، میانوالی، چکوال، سرگودھا، خوشاب، چنیوٹ، نورپورتھل، لیہ، بھکر، کوہسلیمان، فتح پور،ٹوبہ ٹیک سنگھ ، جھنگ اور فیصل آباد کے علاقے شامل ہیں ان علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کے امکانات ہیں۔

جبکہ آزاد جموں وکشمیر، بالائی، مشرقی، جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان کے علاقوں جن میں جہلم، گجرات، منڈی بہاوالدین، گوجرانولہ، سیالکوٹ، لاہور، شیخوپورہ، اوکاڑہ، ساہیوال، بہاولپور، رحیم یار خان، ملتان، ڈیرہ غازی خان، ژوب، بارکھان، کوہلو، سبی، ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں میں بھی وقتاً فوقتاً بارشوں کے امکانات ہیں۔جبکہ سندھ اور بلوچستان کے زیادہ تر علاقوں میں اگست کے پہلے نصف عشرے کے دوران معمول سے انتہائی کم بارشوں کا امکان ہے۔اگست کے دوسرے عشرے یعنی 15 اگست کے بعد مون سون پاکستان میں دوبارہ شدت اختیار کریگا ۔جس کے باعث کراچی تا کشمیر ملک کے بیشتر علاقوں میں اچھی بارشیں دیکھنے کو ملیں گی ۔ جبکہ وہ میرے والد کا کردار ادا کر رہے تھے لیکن میں اپنی ٹھرک پوری کر رہی تھی، میں بار بار ان کیساتھ ۔۔۔۔اداکارہ عفت عمر کے بیان نے پاکستانیوں کو آگ بگولا کر دیا ۔۔۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نہایت سینئر اور پسند کیے جانے والے اداکار نعمان اعجاز کے بعد اب اداکارہ عفت عمر کی متنازعہ بیان کا کلپ بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیاہے۔جس نے ہنگامہ سا برپا کر دیاہے اور صارفین سیخ پا دکھائی دے رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطاگق سوشل میڈیا پر اداکارہ عفت عمر کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہاہے جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ، ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کہہ رہی ہیں کہ ”اداکار راحت کاظمی میرے والد کا کردار ادا کر رہے تھے۔

About admin

Check Also

پنجاب کا وہ دبنگ سیاستدان جو تحریک انصاف میں آنے کو تیار، کپتان بھی راضی مگر تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں نے انکار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوں یوں جنرل الیکشن کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.