Breaking News

بریکنگ نیوز، پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے کی شادی کی تقریب پر ح م لہ بہت بڑی شخصیت جاں بحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نامزد وزیر پنجاب اسد کھوکھر کے بیٹے کی ولیمے کی تقریب میں فائ، رنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، ق ات لانہ ح م لے میں اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کو نشانہ بنایا گیا، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ق ات لانہ ح، ملے میں اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر دم توڑ گئے، پولیس نے فائ،  رنگ کرنے والے ملزم کو گرف تار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق پنجاب کے نامزد وزیر اسد کھوکھر بیٹے کی ولیمے کی تقریب میں فائ، رن گ سے بھائی مبشر کھوکھر شدید زخمی ہوگئے تھے، ف ائرن گ سے ایک نامعلوم شخص بھی زخمی ہوا ہے، مبشر کھوکھر اور نامعلوم شخص کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، لیکن مبشر کھوکھر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم ت وڑ گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ فائ، ر گ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب وزیراعلیٰ پنجاب تقریب سے جانے کیلئے نکل رہے تھے۔ یہ ق ات لانہ ح م لہ اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر پر کیا گیا تھا، پولیس کہنا ہے کہ مبشر کھوکھر کے سر میں گ ولیاں لگی تھیں، ف ائرن گ ہوتے ہی ب ھ گ ڈر مچ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائ، ر گ کرنے والے شخص کو گ رف تار کرلیا گیا ہے۔ جس سے فائ، رگ کے واقعے سے متعلق تفتیش کی جارہی ہے۔  ترجمان پنجاب حکومت مسرت چیمہ نے کہا کہ تقریب میں پہنچی ہی تھی کہ فائ، رگ کے واقعے کا پتا چلا ، میں تقریب میں پہنچی تو ایک جیپ تیزی سے وہاں سے گئی، شادی کی تقریب میں بڑا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب، اسد کھوکھر سمیت تمام شخصیات محفوظ ہیں۔ مزید برآں آئی جی پنجاب پولیس نے اسد کھوکھر کے بیٹے کی ولیمہ تقریب میں ف ائرن گ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ آئی جی نے گرف ت ار ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ ابھی وزیراعلی پنجاب سے بات ہوئی ہے۔ وہ خیریت سے ہیں۔ اور اپنی رہائش گاہ پر موجود ہیں۔ ح مل ہ آوروں نے ان کی گاڑی کے بلکل قریب آ کر ف ائرن گ کی۔ وزیراعلی کی سیکورٹی نے ح م لہ آور کو قابو میں لے کر گرفتار کیا۔ بدقسمتی سے اسد کھوکھرصاحب کے بھائی اس ح م لے کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔

About admin

Check Also

دنیا کی نظروں میں قبضہ مافیاکہلانے والاتاجی کھوکھر درحقیقت ایک کیسا انسان تھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی معروف کاروباری شخصیت اور سابق رکن قومی اسمبلی حاجی نواز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *