Breaking News

سونا مزید سستا ہو گیا، ایک ہی دن میں قیمت میں اتنی کمی کہ خریداروں کی موج لگ گئی قیمت جان کر آپ بھی دوڑ لگا دیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ سونا مہنگا ہونے سے کئی لوگ شادی کے انتظار میں بیٹھے ہیں کیونکہ سونے کی قیمتیں آسمانوں کو چھو رہی ہیں تاہم اب ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہو گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ سات ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 771 روپے کم ہوکر 92ہز ار250 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہوکر 1730 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میںسات سو روپے کمی ہوئی تھی جبکہ دو دن پہلے فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہوئی تھی ۔کراچی(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ سات ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت 771 روپے کم ہوکر 92ہز ار250 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہوکر 1730 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں سات سو روپے کمی ہوئی تھی جبکہ دو دن پہلے فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہوئی تھی ۔

About admin

Check Also

بڑی خبر: 80 کلومیٹر کا سفر صرف 15 روپے میں کرنے والی نئی موٹر سائیکل مارکیٹ پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بجلی سے چلنے والی موٹر سائیکل بننا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *