شادی کے گھر صف ماتم، آسمانی بجلی نے تبا ہی مچا دی، دلہا اور دلہن کا کیا بنا؟دل چیر دینےوالی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک بہت ہی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جب دلہن کو لینے جانے والے باراتیوں پر آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ دلہا زخمی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کے شہرشب گنج میں باراتی کشتی میں سوار ہو کر دوسرے گاؤں جا رہے تھے۔

کہ تیز بارش کے باعث کشتی سے اترکر دریا کنارے کھڑے ہوگئے۔ اسی دوران آسمانی بجلی باراتیوں پر گرگئی۔آسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد ہ، لاک ہوگئے جب کہ دلہا شدید زخمی ہے۔زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں دلہا کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔حادثے کے باعث شادی کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی اور دلہن خبر سنتے ہی بے ہوش ہو گئی۔بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ ہفتے کاکس بازار کے علاقے میں بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے 6 روہنگیا پناہ گزین سمیت 20 افراد ہ، لاک اور درجنوں خاندان بے گھر ہوگئے تھے۔بنگلہ دیشن میں ہر سال آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 200 افراد ہ، لاک ہوجاتے ہیں جن میں اکثریت کسانوں کی ہوتی ہے جو کھلے میدان میں کام کرنے کی وجہ سے آسمانی بجلی کا شکار بن جاتے ہیں۔ماہرین موسم میں تغیرات اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اضافے کی وجہ جنگلات کا تیزی سے خاتمہ ہونا بتاتے ہیں۔ دوسری جانب فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت اور شہریت نے اماراتی شناختی کارڈ کے نئے اور اپ گریڈ شدہ ورژن کو جاری کرنے اور صارفین کے لئے اس کے اجراء کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔یہ فیصلہ اماراتی پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ منصوبے کہ نئے دور کے حصے کے طور پر سامنے آیا ہے۔ فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت اور شہریت کے قائم مقام ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل سہیل سعید الخیلی نے کہا ہے کہ ایمریٹس آئی ڈی کی نئی جنریشن کا اجراء ویژن کے حصول کے فریم ورک کے اندر آتا ہے۔

About admin

Check Also

بس اب مزید نہیں۔۔۔۔عالمی ٹینس سٹار زندگی کا سب سے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے پاکستانی نامور کرکٹر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *