بادلوں نے پلان بنالیا۔۔کراچی والی خیر منائیں، آج شہرقائدمیں ہر طرف پانی ہی پانی ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) شہر قائد کراچی میں آج صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 23 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 71 فیصد گرمی کے ستائے ہوئے عوامی کے لئے ایک بہت ہی اچھی خبر آ گئی ہے، بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدیدگرم رہےگا۔ تاہم شام / رات بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ  بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدیدگرم رہےگا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ دوسری جانب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کے درمیان قومی اسمبلی کے اجلاس میں سخت جملوں کا تبادلہ خیال ہوا،بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی پر سخت تنقید کی اور کہا کہ فاضل ممبر ملتان میرا نام لیتا ہے میں تو ان کا نام بھی نہیں لینا چاہتا۔ ملتان کے فاضل ممبر کو جتنا ہم جانتے ہیں اتنا اور کوئی نہیں جانتا۔

Leave a Comment