Breaking News

طاقتور ترین مشروب جسے پینے سے موت کے منتظر مریض بھی اٹھ کر بیٹھ جائیں،ڈاکٹرز بھی حیران و پریشان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہیں کہ انسان کوبستر سے لگا دیتی ہیں اور ڈاکٹر بھی جواب دے دیتے ہیں۔آج ہم آپ کو ایک ایسا مشروب بنانے کا طریقہ بتائیں گے جس کے استعمال سے نہ صرف آپ کا مدافعتی نظام طاقتور ہوجائے گا بلکہ اس کی وجہ سے خون بھی بنے گا۔

اورساتھ ہی آپ کے جسم میں بے پناہ توانائی بھی آجائے گی۔ یہ مشروب آپ بآسانی تیار کرسکتے ہیں اور اس کا ذائقہ بھی مزیدار ہے۔اس مشروب کے اجزاءمیں ایک کلوگرام چقندر،ایک کلوگرام خالص شہد،ایک لیموں،آدھ کلوگرام گاجریں،تین مالٹے،تین سیب ،تمام اجزا ءکو ایک بلینڈر میں ڈال کر تب تک پیسیں جب تک تمام اشیاء یکجان نہ ہوجائیں۔ اس مشروب کو ایک بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ لیں اور ہر صبح خالی پیٹ استعمال کریں۔ صرف دس دن میں آپ اپنے اندر واضح تبدیلی دیکھیں گے اور خود کو توانائی سے بھرپور پائیں گے۔اس مشروب میں گاجروں اور چقندر کا فائدہ انمول ہے اور کینسر کے مریضوں کو ان دونوں اجزاءکو استعمال کرنے کے لئے کہا جاتا ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے صوبے بلوچستان کے گورنر امان اللہ یاسین زئی نے استعفیٰ دے دیا۔ امان اللہ یاسین زئی نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا ہے۔ انہیں اکتوبر 2018 میں بلوچستان کا گورنر مقرر کیا گیا تھا۔ خیال رہے چند ماہ قبل وزیر اعظم عمران خان نے اپنے دورہ کوئٹہ کے دوران گورنر بلوچستان کو ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اپریل کے آخر میں ہونے والے اس دورے کے بعد وزیر اعظم نے گورنر بلوچستان کو خط لکھ کر ان سے عہدہ چھوڑنے کا کہا تھا۔

About admin

Check Also

کچھ روز بعد کیا دلچسپ واقعہ پیش آیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آپ کو آج ہماری باتوں سے شاید سر میں درد محسوس ہونے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.