’کسی کے گھر سے کھانے کی کوئی میٹھی چیز آئے تو کھانے سے پہلے یہ کام کرلیں کیونکہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہمارے ہاں روایت ہے کہ عزیز و ہمسائے ایک دوسرے کے گھروں میں ختم و نیاز کا میٹھا کھانے کے لئے بھیجتے ہیں ۔یہ انتہائی اچھا عمل ہے جو ایک دوسرے سے محبت کو پروان چڑھاتا ہے لیکن انسان اپنی فطرت سے ڈ سنے سے بھی باز نہیں آتا۔یہ تجربہ اور مشاہدہ کی بات ہے۔

اور عاملین حضرات اس نزاکت کو سمجھتے ہیں کہ زیادہ تر جادو ٹونہ اور کسی کا گھر تباہ کرنے کے لئے دم درود جیسا کوئی عمل بھی میٹھی چیزوں پر کیا جاتا ہے ۔کسی کو حسد اور انتقام کی وجہ سے نشانہ بنانا مقصود ہوتو کئی لوگ کھیر زردہ اور مٹھائی پر ایسا عمل کراتے ہیں جس سے گھروں میں نفرت اور کھچاو پیدا ہوجاتا ہے ۔حب کا عمل اور عداوت کا عمل بھی میٹھی چیزوں پر کیا جاتا ہے جو لوگ ان باتوں کو سمجھتے ہیں اس موقع پر سب سے پہلے وہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے کے بعد درود ابراہیمی پڑھ کر اس میٹھے پر پھونک لیتے ہیں اور دعائے خیر کرتے ہیں تاکہ اگر کسی بد خواہ نے محبت کی آڑ میں اسکی بربادی کا بندوبست کیا بھی ہوتو وہ زائل ہوجائے ۔ اس لئے جب بھی کوئی میٹھی چیز دی جائے بسم اللہ شریف اور درود پاک ﷺ لازمی پڑھ لیا کریں ۔ اللہ ہم سب کو بدخواہوں کی نظر بد سے محفوظ فرمائے ۔ کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہیں کہ انسان کو بستر سے لگا دیتی ہیں اور ڈاکٹر بھی جواب دے دیتے ہیں۔ یہ مشروب آپ بآسانی تیار کرسکتے ہیں اور اس کا ذائقہ بھی مزیدار ہے۔اس مشروب کے اجزاءمیں ایک کلوگرام چقندر،ایک کلوگرام خالص شہد،ایک لیموں،آدھ کلوگرام گاجریں،تین مالٹے،تین سیب ،تمام اجزا ءکو ایک بلینڈر میں ڈال کر تب تک پیسیں جب تک تمام اشیاءیکجان نہ ہوجائیں۔ اس مشروب کو ایک بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ لیں اور ہر صبح خالی پیٹ استعمال کریں۔ صرف دس دن میں آپ اپنے اندر واضح تبدیلی دیکھیں گے اور خود کو توانائی سے بھرپور پائیں گے۔اس مشروب میں گاجروں اور چقندر کا فائدہ انمول ہے اور کینسر کے مریضوں کو ان دونوں اجزاءکو استعمال کرنے کے لئے کہا جاتا ہے۔

About admin

Check Also

حکیم لقمان جب دنیا سے جانے لگے فرمایا تھا مرد کی مردانگی ختم ہونے لگے تو یہ دانے کھالینا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج آپ کو وہ نسخہ بتائیں جو کہ حکیم لقمان نے اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *