حریم شاہ کا شوہر منظر عام پر آ گیا مداحوں کے دلوں پر چھر یاں چل گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہر وقت خبروں کی زینت بنی رہنے والی متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اپنے مبینہ شوہر کی بنائی ہوئی نئی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق حریم شاہ ان دنوں اپنے ہنی مون پر ترکی میں ہیں۔

جہاں انہوں نے ”او پہلے یار نوں راضی کر“ کی دھن پر ڈرائیورنگ کرتے ہوئے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی، جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ترکی میں سیر کرنے کے دوران حریم شاہ کی جانب سے اپنے انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو کوئی اور بنا رہا ہے مگر وہ شخص ویڈٰیو میں دکھائی نہیں آرہا جس پر اس کے مداحوں کے حلقوں میں اندازہ کیا جا رہا ہے کہ یہ حریم شاہ کے شوہر کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو ہے۔ حریم شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی تصویر بھی ڈالی ہے جس میں وہ ٹیڈی بیئرز کےساتھ موجود ہیں۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کی جانب سے مجھے پنجاب میں مختلف سیاسی جماعتوں خصوصاً مسلم لیگ کی خواتین ترجمانوں اور مریم نواز کے بیانیے کو ناکام بنانے کا ٹاسک دیا گیا تھا جسے میں نے بخوبی نبھایا،مجھے تحریک انصاف میں لانے والے جہانگیر ترین ہیں اور میں اس بات کے حق میں نہیں ہوں کہ حکومت کے لیے کوئی مشکل کھڑی ہو لہٰذاجب سے یہ گروپ بنا ہے میری کوشش ہے کہ میں مفاہمت کی بات کروں۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پارٹی میں صرف عمران خان کا بیانیہ چلے گا پارٹی کے اندر پارٹی بنانے کی گنجائش نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ جہانگیر ترین کے کندھے پر بندوق رکھ کر غیر مطالبات منوانا چاہتے تھے لیکن عمران خان کو کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا۔

Leave a Comment